فاصلے بڑھے تو غلط فہمیاں بھی بڑھ گئیں پھر اس نے وه بھی سنا جو میں نے کہا بھی نہیں
مجھ کو مل جائے مرا یار عنایات سمیت
عشق حاضر ہو زرا کشف و کرامات سمیت
اچھے لوگوں سے تو ہر کوئی نبھا لیتا ہے
مجھ کو چاہو مری بگڑی ہوئی عادات سمیت
کشمکش ہائے الم سے اب یہ حسرتؔ جی میں ہے
چھٹ کے ان جھگڑوں سے مہمان قضا ہو جائیے
بارش کی برستی بوندوں نے جب دستک دی دروازے پر
محسوس ہوا تم آئے ہو انداز تمہارے جیسا تھا
احترام کرنا تربیت ہے کمزوری نہیں ...!*
*معذرت کرنا حسن اخلاق ہے ذلت نہیں ...!*❤
اے زندگی بار بار نہ رُلایا کر
ہر کسی کے پاس چُپ کرانے والے نہیں ہوتے
😔
آہستہ چل زندگی ابھی کچھ قرض چکانا باقی ہے
کچھ درد مٹانا باقی ہے کچھ فرض نبھانا باقی ہے
جب کوئی بندے صبح کو دیر سے 10 بجے تک اٹھتے ہیں ۔۔😒
تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ وہ آلسی ہیں ۔۔😊
ہو سکتا ہیں اس کا خواب اتنا لمبا ہو ۔۔😄😄
جج: آخری خواہش بتادو
ملزم: لاہور قلندر کی جیت دیکھنا چاہتا ہوں
جج: بہت سمجھدار ہو قیامت تک جینا چاہتے ہو 🤣😂😂
وہ جو کل تک ہاں میں ہاں کرتا تھا میری
آج تو وہ بھی نہیں پر آ گیا ہے
اَقوالِ زَریں*
💫 *خوشی کا دن اور خوشی تب ہی منائی جا سکتی ہے جب دل سے نفرتوں کو مٹایا جا سکے مانا کہ ملنے والے زخم کبھی بھلائے نہیں جا سکتے مگر پھل دار درخت کو ہی ہمیشہ پتھر کھانے پڑتے ہیں لیکن اس کے باوجود پھل دار درخت اپنا پھل دینا ختم نہیں کرتا نفرتوں کو رب کائنات کی رضا کے لیے بھلا کر خوشی منائیں یقیناً دنیا پہلے سے کہیں زیادہ خوبصورت لگنے لگے گی اور رب کائنات کی طرف سے سکون و اطمينان نصیب ہوگا۔
اَقوالِ زَریں*
💫 *انسان کا زوال تب شروع ہوتا ہے جب وہ اپنے ساتھ مخلص رہنے والے لوگوں سے منافقت شروع کر دیتا ہے۔
خدا نے بھی بڑے عجیب دل کے رشتے بنائے ہیں*
*وہی رویا یہاں جس نے ایمانداری سے نبھائیں ہیں*
ہم پاکستانیوں کو اور کچھ آئے یا نہ آئے!🙊
بندے کو رج کے زلیل کرنا ضرور آتا ہے!🙊😂🤣🤣🤣
بددعا دینے کے لیے منہ سے کچھ کہنے کی ضرورت نہيں ہوتی کوئی تڑپ کے رو دے تو سمجھ لینا چاہیئے کہ بددعا دے رہا ہے۔
کسی کو جنوری کی سپیلنگ بھول جائیں 😉😃
تو JANU کے ساتھ ARY لکھ دیں 😊😊
۔january 😂😂😂😂
اب تھینکس بول کے شرمندہ نا کرنا
LIKE
دھند اور محبت میں ایک چیز مشترک ھے ... کہ سب کچھ سامنے ھوتا ھے ... پر نظر نہیـں آتا ......!!!*💞💞💞
*جج: تُم نے آفیسر کی جیب میں ماچس کی جلتی ہوئی تِیلی کیوں رَکھی۔۔؟؟*
*مُلزِم: سَر اُس نے خود ہی کہا تھا کہ*
*ضمانت کروانی ہے تو پہلے میری جیب گرم کرو!!*
😇😂😂😌😉😝😄😂😂
درد دینا تھا تو محبت کر لیتی ظالم ۔۔۔!!🙏🤣
صوفے پر سوئی رکھنے کی کیا ضرورت تھی ۔۔۔!!😂😂
ٹیچر ..! پڑھا کرو ورنہ میں تم کو نمبر نہیں دوں گی
سٹوڈنٹ… ! مجھے آپ کا نمبر چاہیئے بھی نہیں شکریہ……… ..😂😂😂😂
*😍*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain