ڈاکٹر: اب تم بالکل ٹھیک ہو چکے ہو... مجھے خوشی میں کیا دوگے....؟؟؟؟ 🤔🤔🤔😶😐😐😐🤔
مریض: جناب میں قبریں کھودتا ہوں... آپ کے لئے بھی ایک قبر کھود دیتا ہوں...😅😆😂🤣🤣😇😇🤪😜😜😛😝🤣🤣😂
ہم نے ہاتھ پھیلا کر صرف عشق مانگا تھا 😌😍🙊
آپ نے تو ہاتھ__ چوم __کر جان نکال دی 😘❤🙈
مجھے کالج کے فنکشن میں سب نے گانا گانے کیلۓ کھڑا کردیا
میں نے بھی قومی ترانہ پڑھ کے سب کو کھڑا کر دیا
😕 😂😕
رمضان آئے تو سبزی،پھل مہنگے😂
عید آئے تو جوتے،کپڑے مہنگے،😂
کورونا آئے تو ماسک مہنگے
اور
نغمے سنو تو "ہم زندہ قوم ہیں"
دل کیوں کھینچا جاتا ہے
💔..اس کی طرف اے خدا
کیا اس نے بھی مھجے
💔..حاصل کرنے کی دعا مانگی ہے
LIKE
بے وفا لوگوں سے اچھے تو یہ غم اوردکھ ہوتے ہیں
♡♡
جوبرباد تو کرتے ہیں لیکن ساتھ نہیں چھوڑتے.....
زندگی میں بہت سے لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں
جو وعدے تو نہیں کرتے مگر بہت کچھ نبھا جاتے ہیں
💕💕💕
ایک گلاس سخت ٹھنڈا پانی پیئں دوسرا گلاس سخت گرم پانی کا پی لیں انشاللہ کرونا،وائرس کنفیوز ہوکر مرجائے گا🤔
سب ٹوٹکے بتا رہے سوچا میں بھی بتا دوں🙈🙈😒😷
کیا ضروری تھا ______ یوں خفا ہونا
مجھ کو ویسے بھی چھوڑ سکتے تھے...!!
بہت وقت بعد دل کی قید سے جب قیدی آزاد ہوا
اس قیدی کے بعد اس دل کے قید خانے میں کوئی قید نہیں ہوا
تجھ کو ہونا تھا فرشتوں سے بھی افضل لیکن ♡♡
ہاے انسان !! تو درندوں سے بھی بدتر نکلا.♡♡
یہ ایک سجدہ جسے تو گراں سمجھتا ہے ♡♡♡
ہزار سجدوں سے دیتا ہے آدمی کو نجات
تم لاکھ چھپاؤ سینے میں احساس ہماری چاہت کا
دل جب بھی تمہارا دھڑکا ہے ، آواز یہاں تک آئی ہے
💞💞💞
مت پوچھ كے کس طرح سے چل رہی ہے زندگی. اس دور سے گزر رہے ہیں جو گزرتا ہی نہیں
دو گھڑی سکون کی خاطر ہم نے برسوں عذاب جھیلا ہے ۔۔
اسے کہنا آج بھی اک شخص تیرے ہوتے ہوئے اکیلا ہے ۔۔
*وہ میری تنہائیوں سے واقف تھا...!!*
*وہ میرے ساتھ یوں تو نہ کرتا...؟؟*
کبھی بارش کے موسم میں
اگر میں یاد آ جاؤں
تو مٹھی میں میرے حصے کی
بوندیں جذب کر لینا.
🌨🌧🌧🌨🌧🌧
دل کی ضد ہے باہر جا کر
بارش کو مٹھی میں بھر لوں
اور میں ہو کہ مانند پتھر
کھڑکی سے ہی ماتھا ٹیکے
بھیگے جائوں۔
بھیگے جاوں۔!!
🌧🌨🌧
یاد ہیں ہمیں اپنے__________سب کے سب گناہ 💓
اک محبت کر لی٫ دوسرا تم سے کر لی٫ تیسرا بے پناہ کر لی💓
اک آنسو بھی گرتا ہے تو لوگ ہزار سوال کرتے ہیں
اے بچپن لوٹ آؤ مجھے کھل کر رونا ہے؟؟
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain