جب بھی کسی ولیمہ پر جاؤ تو ی 4 نصیحتیں لازمی یاد رکھنا 🤣 1: رشین سیلیڈ سب سے پہلے ڈالو کیونکہ وہ ریپیٹ نہیں ھوتی۔ 2: آسکریم کھیر قلفہ فیرنی کسٹرڈ سیلیڈ جب بھی ڈالو بڑی پلیٹ میں ڈالو کیونکہ اس طرح دیکھنے میں چھوٹی پلیٹ میں کم بھی زیادہ لگتا ھے اور بڑی پلیٹ میں زیادہ بھی کم لگے گا 3: اپنی پلیٹ میں تین سے چار چمچ اس طرح سے سجا کر رکھیں کہ دیکھنے والا یہی سمجھے کے آپ اپنے باقی کے تین ساتھیوں کے لئے بھی ڈال کر لائے ھیں. 4: اگر شادی میں ریگیولر بوتل رکھی گئ ھیں تو دو بوتلوں کو جلدی سے تھوڑا تھوڑا پی کر وہیں رکھ دیں اور بے فکر ھو کر تیسری بوتل کو مزے لے کر ختم کریں کیونکہ پہلی دو کم مقدار والی بوتل کو جھوٹا سمجھ کر کوئی بھی نہیں پیئے گا اور پھر آرام سے حسب ضرورت ان دونوں بوتلوں کو بھی پی لیں.