Damadam.pk
Saqi-ji-pk's posts | Damadam

Saqi-ji-pk's posts:

Saqi-ji-pk
 

جب اللہ چاہتا ہے تو لاحاصل چیز حاصل ہونے میں دیر نہیں لگتی

Saqi-ji-pk
 

افسوسناک خبر
نامعلوم موٹرسائیکل سوار راہگیر کے منہ سے سگریٹ چھین کر فرار
راہگیر کی چیخ وپکار علاقے میں خوف و ہراس....😭😭😭
#

Saqi-ji-pk
 

یادیں ان کی ہی آتی ہیں جن سے کوئی تعلق ہو
ہر شخص محبت کی نظر سے دیکھا نہیں جاتا🖤💯

Saqi-ji-pk
 

عورت کو کبھی مطمئن نہیں کیا جا سکتا۔۔اگر آپ اس کے لیے بینک بھی لوٹ لیں پھر بھی وہ شکوہ کرے گی،MCB کیوں لوٹا،HBL لوٹنا تھا

Saqi-ji-pk
 

کبھی کسی کی خاطر رو رو کر سوئے ہو🙂🙁

Saqi-ji-pk
 

پورے دو گھنٹے میں نے اسے ہنسایا...
اچانک بولی بائے بائے میرا جانو آنلائن ہوگیا__ 😒😅😁🤔😁😔😥

Saqi-ji-pk
 

ایک دن فجر کی نماز ہم
خانہ کعبہ میں پڑھیں گے
انشاّء اللہ

Saqi-ji-pk
 

اے خدا جو لڑکیاں REACT نہیں کرتی ان کے
علاقوں کی دکانوں پر کریم ختم ہو جاۂے..😙😠

Saqi-ji-pk
 

محبت اندھی ہوتی ہے مُحّلے والے نہیں 🤕😊

Saqi-ji-pk
 

*کبھی ایسا ہوا ہے*
رات کو اکیلے لیٹ کر اپنی گزری ہوئی زندگی کے بارے میں سوچا ہو اور آنکھوں میں آنسو آگئے ہوں

Saqi-ji-pk
 

بچپن میں صابن کھایا تھا
دل آج تک صاف ہے🙂🙂

Saqi-ji-pk
 

السلام علیکم

Saqi-ji-pk
 

جن جن گھروں میں مولاؐ
امام جعفر صادقؐ کی
🍝نیاز کا اھتمام کیا گیا ھے🍛مولاؐ انکے رزق میں اضافہ🍜 فرمائے❤
⛳الہی آمین🤲🏻

Saqi-ji-pk
 

جسم کی بھوک تو لڑکیوں کو بھی ہوتی ہے ورنہ لڑکے کی کیا مجال کے لڑکی کو ہوٹل کے کمرے تک لے جائے . بات کڑوی ہے مگر سچ ہے🙏

Saqi-ji-pk
 

مرد کی پہلی مُحبت اُس کی کلاس ٹیچر اور آخری مُحبت ھسپتال کی نرس ھوتی ھے۔ درمیانی محبتوں کا تذکرہ بعد میں کیا جائے گا۔

Saqi-ji-pk
 

سایہ بھی ساتھ جب چھوڑ جائے 🤣🤪
تو عقل کے اندھو سمجھ جاؤ کہ رات ہو گئ ہے😆🙆😁

Saqi-ji-pk
 

ضروری نہیں کہ ہر تعلق پیار، محبت اور عاشقی کا ہو
بلکہ کچھ رشتے ادب، احترام، جذبات اور عقیدت کے بھی ہوتے ہیں❤️😊 💯
Saq

Saqi-ji-pk
 

اس کو انگلش میں ٹرانسلیٹ کریں
"وہ گیا، ایسا گیا کہ گیا ہی گیا"
😒

Saqi-ji-pk
 

تم حالات کی بات کرتے ہو
میں نے درود شریف سے
تقدیروں کو بدلتے دیکھا ہے 💯
بیشک

Saqi-ji-pk
 

اپنا مقصد رب 🕋 کو راضی کرنا رکھو
لوگوں کے میعار توبدلتے رہتے ہیں۔!