"- کون ہے وہ جس سے بات کرکے آپ کا 𝗠𝗼𝗼𝗱 اچھا ہو جاتا ہے..!🤧•"
مجھے آج تک وہ اشارہ نہیں ملا
جو سمجھ دار کے لیے کافی ہوتا ہے 🤭😂🤪
یوں تو ہر #شخص بڑے احترام سے ملا❤️
پر جو بھی ملا اپنے #کام سے ملا❤️
ہم نے چہرے پے مسکراہٹ لا کے
آئینوں کو ہمیشہ گمراہ رکھا ہے 🖤
"جو شخص اس ٹائم پوسٹ پڑھ رہا ہے خدا کرے اس کی ساری دعائیں قبول ہوں"!
🤲🤲
Ameen
گدھے کا بچہ لے لینا
مگر
کبھی آنٹیوں سے پیسے مت لینا 🙄🙄🙄😒
اچھا اور سچا تعلق قائم رکھنے کے لئے
اداکاری کی نہیں وفاداری کی ضرورت ہوتی ہے
سوشَل مِیڈِیا پر فَرِشتَے بَنے ہم لوگ اگر ۔۔۔۔۔
حَقِیقِی زِندگی میں صِرف اِنسَان ہی بَن جائیں تو کمال ہو جائے گا
عطر سے مہکوں میری یہ خواہش نہیں...🥰💕
تمنا ہے کہ میرے کردار سے خوشبو آئے ...🤗🌺❤️
ﻣﻤﮑﻦ ھےﻣﯿﮟ ﺍﺱ ﺑﺎﺭ ﺑﮭﭩﮏ ﺟﺎﺅﮞ ﺳﻔﺮ ﻣﯿﮟ
ﺍِﺱ ﺑﺎﺭ میرﮮ ﺳﺎﺗﮫ ھوﺍ ﺑﮭﯽ ھے ، ﺩِﯾﺎ ﺑﮭﯽ
عشق کرنا ہی پڑے گا 🙈🙈
یار 🤭
مجھ سے فارغ بیٹھا نہیں جاتا 😎😂
😁🤝🤧🙈
ایک بزرگ نے فرمایا
پٹواری ہونا گناہ نہیں ہے
بلکہ قدرت کی طرف سے سزا ہے 😹😹
Good morning
Good morning..السلام علیکم
Khoi.ha 😴😴🙄
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain