جو ہوگا دیکھا جائے گا
نہیں یار
جو ہو تا ہے دیکھا نہیں جاتا😐😐
پروفائل لاک 🔒
میسج بند 📴
فرینڈ ریکویسٹ آف🚫
تے منہ استری ورگا 💯😒🙊
لکڑو
🖐🏻😐💬
آج کل ٹھرکیوں کی نئی پوسٹ 😒👀
"کیا تمہیں قبول ہے کسی کے عشق میں ہارا ہوا لڑکا"
سیدھی طرح کہہ دو پہلے والی باجی نے بلاک کر دیا ہے🙄😱😝
🙈🤣😂😂😂
جُملہ پورا کرو
😒
لڑکے اتنے --------- کیوں ہوتے ہے
🙄
صدقے ❤😍آپ آئے ہو میری پوسٹ
پر😁
چائے منگوائوں،،یا بریانی 🤩🙈😂
ایک مرد عورت کو کیسے یقین دلاسکتا ہے
کہ وہ اسے بے پناہ محبت کرتا ہے🙂
No jhoot
جس سے محبت کرتے ہو
اس سے بات کیےکتنے دن ہوگئے ہیں🙂💔🙂
N
اِنشاءاللّٰه ایک ایسی صبح بھی آئے گی جب ہم مدینہ منورہ کے سفر پر ہونگے
✈️🇸🇦🥀Ameen
واٹس ایپ ہو یا زندگی
لوگ ہمیشہ سٹیٹس دیکھتے ہیں✌
حقیقت ✌💯
" دنیا کا کوئی بھی پرفیوم ماں کے دوپٹے کی خوشبو کا مقابلہ نہیں کر سکتا "❤❤
السلام علیکم 💕💌
سارے شکوےجناب اس کے ہیں ۔۔
دل پر سارے عذاب اس کے ہیں ۔۔
وہ یاد آئے تو نیند نہیں آتی ۔
نیند آئے تو سارے خواب اس کے ہیں ۔۔۔۔۔۔
بہت مشکل ہوگیا ہے
گزر بسر😭😭
اللّٰہ پاک سفید پوش گھرانوں کی غیب سے مدد فرمائے
آمین
ہمت ھے تو اپنے اپنے😀😤 موبائل کی قیمت دسو
😝Mera 20'000
zyda lambi na Chorna🙂🤞
ڈیلیٹ جتنا تیزی سے ہوتا ہے اتنا تیزی سے ڈاؤن لوڈ نہیں ہوتا کیونکہ وقت بنانے میں لگتا ہے بگاڑنے میں نہیں پھر چاہے وہ ایپلیکیشن ہوں یا رشتے🙃🖤
اَلْحَمْدُلِلّٰه
باران رحمت کا نزول ۔🌧🌨🌩☁
ماں سے کبھی حساب مت کرنا ورنہ تم پر رزق کے سارے در وازے بند کردے
جائیں گے🥀💯
اس گرمی میں محبوب کو سرخ گلاب کے بجائے
سرخ تربوز گفٹ میں دیں
تاکہ تربوز کھا کر محبوب آپ کے بارے میں ٹھنڈے دماغ سے سوچ سکے😂
خان گندگی صاف تو نہیں کر سکا مگر ایک جگہ اکٹھی ضرور کر گیا ہے
کوئی نہیں کہے گا کہ عمران خان کو کرپشن پر نکالا گیا تھا لوگ کہے گے کہ خان کو غلامی نہ کرنے پر نکالا گیا تھا!!
ویلڈن کپتان✌️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain