Damadam.pk
Saqi1214's posts | Damadam

Saqi1214's posts:

Saqi1214
 

*Friday reminder 🎗️*
*اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ،*🌼
*اللَّهُمَّ بَارِكَ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ*🌼
jumma Mubarak

Saqi1214
 

*_میری پوسٹوں پر پہلے جیسا رش نہیں رہا_* 😒🤨
🧐🙄
*_لگتا ہے میرے خلاف بھی سازش ہو رہی ہے_*😂
     
 

Saqi1214
 

میری🙋♀️ روح 👻 کا پرندہ پھڑپھڑائے
💔🙂
جب چارجنگ 📲 ختم ہو اور لائٹ چلی جائے
🥺😕😹

Saqi1214
 

تمام عمر تجھے زندگی کا پیار ملے
خدا کرے کہ خوشی تم کو بار بار ملے🙂🤌🏻

Saqi1214
 

بدلے میں تمہیں کچھ تو وہ کہتے ہوں گے
ہنس ہنس کے دکھاتے ہو ادائیں جن کو ❤️🙌😇

Saqi1214
 

زندگی شمع کی مانند جلاتا ہوں ندیمؔ
بجھ تو جاؤں گا مگر صبح تو کر جاؤں گا🙂🤌🏻

Saqi1214
 

*اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیتَ عَلٰی اِبرَاھِیمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاھِیمَ اِنَّکَ حَمِیدُٗ مَّجِیدُٗ*
اَللّٰھُمَّ بَارِک عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکتَ عَلٰی اِبرَاھِیمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاھِیم اِنَّکَ حَمِیدُٗ مَّجِیدُٗ
Good morning 🌞🌄

Saqi1214
 

میں نے بہت جگہ یہ سوچ کر صبر کیا ہے
ہوتا ہے، چلتا ہے، زندگی ہے🙂💔

Saqi1214
 

*میرا سلام ہو اس معصومہ پہ جس کے رخساروں کا رنگ کربلا سے شام تک مسلسل بدلتا رہا۔۔۔۔۔💔😭*
*# زیارت ناحیہ مقدسہ .*
*# امام زمانہ عج*

Saqi1214
 

کبھی منجھی کے پاوے سے گوڈا وجا ہے آپ کا!🫡hain gyz koi hy

Saqi1214
 

شکر ہے چھپکلی کے پر نہیں ہوتے۔۔۔۔
🙄🥴😂
ورنہ لڑکیاں تو انتقال کر جاتی۔۔۔
🤧😂😂

Saqi1214
 

" مُجھے مرنے سے ڈر نہیں لگتا مُجھے تو بس گھر میں پڑی اُس لاش سے ڈر لگتا ہے جِس کے آگے بیٹھ کر میری ماں روئے گی ۔۔۔ جینا پڑتا ہے تاکہ ؛ ماؤں کے کلیجے نہ پھٹیں! ۔ " 💔🙂

Saqi1214
 

جان لیوا سوال چھوڑوں گا اور
وضاحت نہیں کروں گا میں
اب تیرا مقبرہ بھی بن جائے تو
زیارت نہیں کروں گا میں 🌸

Saqi1214
 

ہماری زندگی میں کچھ لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں 🖤 جو صرف باتوں کی حد تک ہمارے ساتھ ہوتے ہیں 💯

Saqi1214
 

*جب کبھی کروٹ بدلتی تھی تو دکھ جاتے تھے کان 😭*
*جب تک زندہ رہی سکینہ س سونے سے گھبراتی رہی 😢*

Saqi1214
 

جج : کیا ثبوت ہے کہ تم گاڑی تیز نہیں چلا رہے تھے؟ملزم: جناب میں سسرال جا رہا تھا
بیگم کو لینے ۔۔۔جج : کیس ختم ۔۔۔۔۔
*رہا کرو اس معصوم کو !!!!*
😎🤭😂😂
🤣 funny

Saqi1214
 

ہم تجھے یوں ڈھونڈتے ہیں.
جس طرح لوگ سکوں ڈھونڈتے ہیں🥀🥺

Saqi1214
 

بدلتے انسانوں کی بات ہم سے نہ پوچھو
*غالب*
ہم نے اپنے ہمدرد کو ہمارا درد بنتے دیکھا ہے۔۔۔۔!!!🙂

Saqi1214
 

میسر تو بہت تھیں تیرے بعد بھی مگر
دل سبھی چاہتوں سے بیزار ہی رہا 😖💔

Saqi1214
 

*قال امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا*
لِکُلّ شَیْیءٍ ثَوابٌ اِلَّا الدَ مْعَۃُ فِیْنا
*عمل کے لئے ثواب کی مقدار معین ہے مگر ہماری خا طر بہا ئے جا نے وا لے آنسوؤں کا ثواب بے حسا ب ہے*
*جامع الاحا دیث الشیعہ:جلد ١٢ صفحہ ٤٤٨*