*کبھی کبھی محبت کا سب سے بڑا تحفہ یہی ہوتا ہے کہ ہم کسی کو آزاد چھوڑ دیں، محبت اب وہ نہیں رہی جو کبھی تھی اور شاید یہی تقدیر ہے کہ جو شخص آپکی زندگی میں خوش تھا وہ اب آپکی غیر موجودگی میں خوش رہنا چاہتا ہے دل کو دُکھ ہوتا ہے مگر کبھی کبھی خاموش رہنا ہی بہتر ہوتا ہے تاکہ وہ اپنی خوشی میں اور زیادہ خوش رہے۔*✨🙉
*اگر نصیب کا لکھا سب کچھ ہوتا تو اللہ تمہیں اپنی چاہ کو مانگنے کے لیے دعا کا راستہ نہ دکھاتا* *اگر اللہ نے دل میں کچھ ڈالا ہے پھر کچھ تو ہے جس کا ہونا باقی ہے،،!*💖🌾
*اور جب صبر کرنے والے درد سے اللہ کو پکارتے ہیں، تو وہ ان کے دلوں کو ٹھنڈا کر دیتا ہے اور انہیں ہر گھٹن سے آزاد کر دیتا ہے۔ تمہارا کام بس دعا کرنا ہے، اسباب وہ خود بناتا ہے، اور جلد ہی وہ تمہیں یوں خوش کر دے گا کہ تم پھر سے جی اُٹھو گے۔ ان شاء اللہ 🌸🦋*