تو پھر یہ مت سوچو کے مستقبل کیسے بدلے گا، بلکہ یہ یاد رکھو کے جس لمحے میں تم ابھی ہو، تمہارا رب اُس لمحے کو بھی تمہاری اگلی سانس آنے سے پہلے بدل سکتا ہے۔ ❤️ 💯
محبت، تب آتی ہے جب آزمائشیں آتی ہیں اختلافات ہوتے ہیں، دوریاں پیدا ہوتی ہیں، تھکن محسوس ہوتی ہے اور خامیاں نظر آتی ہیں۔ محبت تب ثابت ہوتی ہے جب آپ ان سب کے باوجود اسی شخص کو چننے پر قائم رہتے ہیں یہ ہوتی ہے سچی محبت
" مُجھے مرنے سے ڈر نہیں لگتا مُجھے تو بس گھر میں پڑی اُس لاش سے ڈر لگتا ہے جِس کے آگے بیٹھ کر میری ماں روئے گی ۔۔۔ جینا پڑتا ہے تاکہ ؛ ماؤں کے کلیجے نہ پھٹیں! ۔ " 💔🙂
جج : کیا ثبوت ہے کہ تم گاڑی تیز نہیں چلا رہے تھے؟ملزم: جناب میں سسرال جا رہا تھا بیگم کو لینے ۔۔۔جج : کیس ختم ۔۔۔۔۔ *رہا کرو اس معصوم کو !!!!* 😎🤭😂😂 🤣 funny