*_جس دن خود بیٹی کے باپ بنو گے اس دن عورت مال نہیں مان لگے گی....!!!!!❤️🥀_*
❤️🥀
true lines 👍
*میری زندگی میں خوشیاں تیرے بہانے سے ہیں* 🫠🦋
*آدھی تجھے ستانے سے ہیں آدھی تجھے منانے سے ہیں*🤭❤️
❤️🥀
*ہر چند کوئی خواب مکمل نہیں ہوا*
میں اس کے باوجود بھی پاگل نہیں ہوا
جاری ہے حادثوں کا سفر اس طرح کہ بس
اک حادثہ جو آج ہوا کل نہیں ہوا💔
مســـؔـافر عشــــق
"محبت کیا ہے"
اس شخص سے پوچھو
"جس نے دل ٹوٹنے کے بعد بھی انتظار کیا ہو🥀💔
❤️
for you SAK
بھائی خیال رکھا کرو اپنا میرے پاس
تمھارے جیسا اور کوئی بھائی نہیں ہے
❤🩹🤌🏻✨
for u shabby bhai
آج مجھ سے ایک لڑکے نے کہا ۔۔۔۔
مجھ سے دوستی کرو گی
میں نے بھی کہہ دیا کہ 🙄
بھائی ہماری دشمنی کب تھی؟ 👀😏😁😂













submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain