ملا جو وقت تو دنیا ضرور دیکھیں گے
ابھی وہ شخص میرے دیکھنے کو کافی ہے
💙💙
دوریوں سے کوئی فرق نہیں پڑتا
بات تو دلوں کی نزدیکیوں سے ہوتی ہے
💙💙
من میں آپ کی ہر بات رہے گی
بستی چھوٹی ہے مگر آباد رہے گی
چاہے ہم بھلا دیں زمانے کو دوست
مگر آپ کی یہ دوستی ہمیشہ یاد رہے گی
💙💙
کچھ دوستوں سے تعلق خونی رشتوں سے بھی گہرا ہوتا ہے
💙💙
دوست کے ساتھ کبھی بھی ایسی ضد مت کرنا
کہ تم ضد جیت جاؤ اور اپنا بہترین دوست ہار جاؤ
💙💙
جس سـے سچی دوستی کی جاتى ہــے اس کی
عزت محبت سے بھی زیادہ کی جاتى ہــے
💙💙
بغیر مفاد کی دوستی دنیا کی نایاب چیزوں میں سے ایک ہے
💙💙
تمہارا نام لیتے ہی چہرہ کھل سا جاتا ہے
اندازہ خود لگا لو کتنی محبت کرتا ہوں
💙💙
کسی کے لیے معمولی سا رہا کردار ہمارا
اور کوئی آج بھی دعائوں میں مانگتا ہے ہمیں
💙💙
اسکی ساری عادتیں ایک طرف
مگر
ہائے! وہ اسکا ہنستے ہوئے مجھ سے بات کرنا
💙💙
💙💙اے میرے پسندیدہ شحض
میں یہ نہیں جانتا کہ اسمان اور زمین میں فاصلہ زیادہ ہے جب مشرق اور مغرب میں مجھے بس اتنا پتہ ہے کہ تم مجھ سے دور ہو اور بہت دور ہو میں نے پہاڑوں کے درمیان مشرق اور مغرب سے اتے بادلوں کو اپس میں گلے ملتے دیکھا ہے مجھے یہ یقین ہے کہ ہم بھی ایک دن ضرور ملیں گے لیکن ایک بات یاد رکھنا زندگی میں ہم کبھی ملے یا نہ ملے اس سے فرق نہیں پڑتا کہ میرا تم سے رابطہ ہو یا نہ ہو لیکن تو میرے تخیل میں صدا رہو گے ہاں میں میرے تخیل سے کوئی جدا نہیں کر سکتا یہاں تک کہ تم خود بھی نہیں اور میں تم سے ہمیشہ بے پناہ بے حد محبت کرتا رہوں گا اپنی اخری سانس تک
💙💙 اے میرے پسندیدہ شحض
آپ وہ نازک گلاب ہیں
جس کی خوشبو سے میری روح تک مہک جاتی ہے
💙💙
لگا ہے ڈر کہ کہیں ہو نہ جاؤں پتھر کا
پلٹ کے میں نے تجھے میرے یار دیکھ لیا
نظر کی بھوک نے اوسان تیز کر ڈالے
بس اِک جھلک میں تجھے بے شمار دیکھ لیا
💙💙
Bye Bye dd
سالگرہ مبارک
ہمیشہ رحمت ربی نصیب ہو اور زندگی کا ہر سکھ تمہیں ملے
آمین
دعا کی صورت میں تیری خاطر
جو میرے ہونٹوں سے الفاظ نکلے
جو میری آنکھوں سے اشک نکلے
انہی کے بدلے میں اللہ
جب جب بھی تیرا نصیب لکھے
عروج لکھے کمال لکھے
کبھی نہ حرف زوال لکھے
خوشیاں لکھے اور تیری عمر دراز لکھے
آمين ثم آمین
🌙💖 Happy Birthday To You My Dear Smile 💖🌙
Aj ka din meri zindagi ka Sab se khubsurat din hai💙💖
Q K aj k din wo Paida hoe thi jo meri zindagi ka sab se Khubsurat Hissa hai 💙💖💕
Jis ki wajah se mujhy Sakoon mlta mery face py smile rehti hai jo meri har dua ka hissa hai💙
Ap ak insan nai ak ehsas hain jisy har koi nai samjh skt💕💖
Apki batein Apka anndaz Apka dil sab kuch itna khas hai k Lafzon ma bayan nai kr skta💖
Meri Dua hai k Ap ki zindagi hamesha khushion se bhari rhy💙
Har Dukh Har mushkil ap ko dekh k rsta badal de Apko har wo khushi mili jis ki ap Tamna kro💙💙
اے میرے پسندیدہ شحض!
میں یہ نہیں جانتا کہ اسمان اور زمین میں فاصلہ زیادہ ہے جب مشرق اور مغرب میں مجھے بس اتنا پتہ ہے کہ تم مجھ سے دور ہو اور بہت دور ہو میں نے پہاڑوں کے درمیان مشرق اور مغرب سے اتے بادلوں کو اپس میں گلے ملتے دیکھا ہے مجھے یہ یقین ہے کہ ہم بھی ایک دن ضرور ملیں گے لیکن ایک بات یاد رکھنا زندگی میں ہم کبھی ملے یا نہ ملے اس سے فرق نہیں پڑتا کہ میرا تم سے رابطہ ہو یا نہ ہو لیکن تو میرے تخیل میں صدا رہو گے ہاں میں میرے تخیل سے کوئی جدا نہیں کر سکتا یہاں تک کہ تم خود بھی نہیں اور میں تم سے ہمیشہ بے پناہ بے حد محبت کرتا رہوں گا اپنی اخری سانس تک اے میرے پسندیدہ شحض
💙💙
روحِ من
تمہاری باتیں تمہارا لہجہ تمہارا رتبہ
تمہارا چہرہ یہ سب میری چاہتوں کے مدار ہیں
مگر فرض کرو اگر ایک دن یہ باتیں خاموش ہو جائیں
یہ لہجہ بدل جائے یہ رتبہ مٹ جائے
یہ چہرہ وقت کی گرد میں دھندلا جائے
تب بھی
میں تمہارے ساتھ رہوں گا
سایہ بن کر سانس بن کر
میری محبت کا مرکز تم ہو
💙💙💙
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain