Damadam.pk
Saqib.Chohan's posts | Damadam

Saqib.Chohan's posts:

Saqib.Chohan
 

دُنیا کو خبر کیا ہے مِرے ذوقِ نظر کی
تم میرے لیے رنگ ہو، خوشبو ہو، ضیا ہو
💙💙

Saqib.Chohan
 

کلّیوں کا تبسّم ہو، کہ تم ہو، کہ صَبا ہو
اِس رات کے سنّاٹے میں، کوئی تو صدا ہو
💙💙

Saqib.Chohan
 

یہ میرا ایک عہد ہے تم سے
جب آؤ گے منتظر ہی پاؤ گے
💙💙

Saqib.Chohan
 
Saqib.Chohan
 

میرے ہی ہاتھوں میں لکھی ہے تقدیر میری
اور میری ہی تقدیر پر میرا بس نہیں چلتا
💙💙

Saqib.Chohan
 

میری یہی عادت تم کو ہمیشہ یاد رہے گی
نا کوئی مطلب نا کوئی گلہ جب بھی ملا مسکرا کر ملا
💙💙

Saqib.Chohan
 

جِس نے دو جہاں سمیٹ رکھے ہیں
وہ تمہیں جیسے بکھرنے دیگا
💙💙

Saqib.Chohan
 

چن لیا ہم نے تمہیں سارا جہاں رہنے دیا
💙

Saqib.Chohan
 

تھوڑی غصے والی تھوڑی نادان ہو تم
مگر جیسی بھی ہو میری جان ہو تم
💙💙

Saqib.Chohan
 

مت پونچھ کیسے گزرتا ہے ہر پل تیرے بنا
کبھی بات کرنے کی حسرت کبھی دیکھنے کی تمنّا
💙💙

Saqib.Chohan
 

پانا تو بہت کچھ تھا مجھے اپنی زندگی میں
مگر تم آئے تو حسرتیں تم تک ہی محدود ہوگئی
💙💙

Saqib.Chohan
 

مہلت ہى نہ دونگا تم کو بچھڑ جانے کی
زندگی بھر تمہیں باتوں میں لگائے رکھوں گا
💙💙

Saqib.Chohan
 

یوں آؤ میرے مقدر میں تمھیں پا کر
باقی عمر خدا کے شکر میں گزرے
💙💙

Saqib.Chohan
 

کر سکو بھروسہ تو یقین کرنا
ہر حد سے زیادہ
ہر چیز سے زیادہ
ہر انسان سے زیادہ
میرے لئے مجھ سے زیادہ
خاص ہو تم
💙💙

Saqib.Chohan
 

آج کے دور میں سچا اور نیک ہمسفر ملنا کسی نعمت سے کم نہیں ہے
💙💙

Saqib.Chohan
 

جَاَنِ جِگّــر٘
رکھـنا میـرا خیـال اب عمـر بھـر کـے لیـے
لـو میـں نـے اپنـے آپ کـو تمـھاری امانـت کـر دیـا
💙💙

Saqib.Chohan
 

تیرے واسطے ہیں، میری حیات کے سبھی رنگ
تو جس رنگ میں نکھرے، اس رنگ کے صدقے
💙💙

Saqib.Chohan
 

دن ہے تو رات بھی ہوگی
بادل ہے تو برسات بھی ہوگی
غم نہ کر میرے دوست
زندگی ہے تو ملاقات بھی ہوگی
💙💙

Saqib.Chohan
 

You are my source of happiness❤️💙

Saqib.Chohan
 

اور پھر مُجھے اپنا عادی بنانے کے بعد
اُسے یاد آیا کہ ؛ اُسے مُحبت تو کرنی ہی نہیں تھی
💙💙