Damadam.pk
Saqib.Chohan's posts | Damadam

Saqib.Chohan's posts:

Romantic Poetry image
S  : Post💙💙💜 - 
Saqib.Chohan
 

جانتے ہو پھر بھی انجان بنتے ہو
اس طرح مجھے پریشان کرتے ہو
پوچھتے ہو کیا چاہیے تمہیں
جواب خود ہو پھر بھی سوال کرتے ہو
💙💙💙

Saqib.Chohan
 

محبت کا کوئی ترازو نہیں ہوتا
پرواہ بتاتی ہے کہ خیال کتنا ہے

Saqib.Chohan
 

محبت سب سے کرو لیکن اس سے اور بھی زیادہ کرو جس کے دل میں تمہارے لئے تم سے بھی زیادہ محبت ہو
💙💙

Saqib.Chohan
 

خوبصورت سا پل قصہ بن جاتا ہے
نا جانے کب کون زندگی کا حصہ بن جاتا ہے
کچھ لوگ زندگی میں ایسے ملتے ہیں
جن سے نا ٹوٹنے والا رشتہ بن جاتا ہے
💙💙

Saqib.Chohan
 

کوئی تمہیں نہ مانگے
یہ بھی دعا مانگتے ہیں ہم
💙💙

Saqib.Chohan
 

سب عادتیں چھوٹ سکتی ہیں
اک تمہارے لیے اک تیرے سوا
💙💙

Saqib.Chohan
 

ﺗﺠﮫ ﮐﻮ ﺩﯾﮑﮭﻮﮞ ﺗﻮ ہر ﺍﮎ ﭼﯿﺰ ﭘﮧ ﭘﯿﺎﺭ ﺁﺗﺎ ہے
ﺍﺱ ﻗﺪﺭ ﻋﺸﻖ ﺳﻨﺒﮭﺎﻻ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﺗﺎ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ
💙💙

Saqib.Chohan
 

مجھے خود غرض کہتے ہو تو بلکل ٹھیک ہی کہتے ہو
کہ جس کی غرض ہی تم ہو تو وہ خودغرض کیوں نہ ہو
💙💙

Saqib.Chohan
 

نہ پوچھو حسن کی تعریف مجھ سے
محبت جس سے ہو بس وہ حسیں ہے
💙💙

Social media post
S  : 💜💙Post💙💜 - 
Saqib.Chohan
 

فرض کرو تم میرے ہو
❤️🙈
اور فرض کبھی چھوڑے نہیں جاتے
💙💙

Saqib.Chohan
 

کبھی کبھی ہم ایک انسان کی خاطر
پوری دنیا سے بیزار ہو جاتے ہیں
💙💙

Saqib.Chohan
 

محبت میں جکھنا کوئ عجیب بات تو نہیں ہے
چمکتا سورج بھی تو ڈھل جاتا ہے چاند کیلیۓ
💙💙

Saqib.Chohan
 

سامنے آجائیں تو کیا حال ہو ہمارا
چھپ کر جس نے دیوانہ بنا رکھا ہے
💙💜💙

Saqib.Chohan
 

لوگ کہتے ہیں بن دیکھے کچھ محسوس نہیں ہوتا
ہم تو بن دیکھے تجھے ہر پل ہر لمحہ محسوس کرتے ہیں
(_💙💜💙_)

Saqib.Chohan
 

ایک تیرا ساتھ ہو فقط
مجھے اس دنیا کی چاہتوں سے مطلب نہیں
💙💜💙

Saqib.Chohan
 

بس تھوڑے سے تم اور تھوڑے سے ہم
اسی سے مکمل ہو جائے یہ چھوٹی سی دنیا ہماری
💙💜💙

Saqib.Chohan
 

بس تھوڑے سے تم اور تھوڑے سے ہم
اسی سے مکمل ہو جائے یہ چھوٹی سی دنیا ہماری
💙💙💜💜

Saqib.Chohan
 

قیمتی ہے وہ ہر لمحہ جو گزرا ہے ساتھ تیرے
بقایا زندگی میری تو رائیگاں نکلی
💙💙