اتنے ظالم مت بنو کچھ تو مروت سیکھو
تم پر مرتے ہیں کیا مار ہی ڈالو گے
💙💙
1 bhi CA on nai he...
Assalamualaikum. Good Morning 🌄. How are you All?
خوبصورت منظروں کا حسن ہے اپنی جگہ
ایک سکون دل کی خاطر تیرا پہلو چاہیے
💙💙
رفتہ رفتہ ہم بھی اپنے من پسند شخص کی زندگی میں اہمیت کھو دیتے ہیں کتابوں میں رکھے پھولوں کی طرح
💜💙
اور میرے لیے کوئی بھی شخص تم جیسا نہیں ہو سکتا 🫀🎀🤍
💙
بن تیرے ہر جگہ تنہائی سی ہے ۔🎀
💙
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain