Damadam.pk
Saqib.Chohan's posts | Damadam

Saqib.Chohan's posts:

Social media post
S  : ---💙Post💙--- - 
Saqib.Chohan
 

بہت خوبصورت ہے یہ کائنات لیکن
ترے خیال سے دلکش کچھ بھی نہیں
💙💙

Beautiful Structures image
S  : ---💙Post💙--- - 
Saqib.Chohan
 

تم کبھی سامنے آ کر بیٹھو اور پھر
آنکھ اور ضبط کا جھگڑا دیکھو
💙💙

Saqib.Chohan
 

تم کبھی سامنے آ کر بیٹھو اور پھر
آنکھ اور ضبط کا جھگڑا دیکھو
💙💙

Social media post
S  : ---💙Post💙--- - 
Social media post
S  : ---💙Post💙--- - 
Social media post
S  : ---💙Post💙--- - 
Social media post
S  : ---💙Post💙--- - 
Saqib.Chohan
 

تین چیزیں ہیں جو میری اپنی ہیں
ایک تُم، تمہاری باتیں اور تمہاری محبت
💙💙

Saqib.Chohan
 

انگلیاں سانس لینا چاہتی ہیں زرا تھامو ناں پھر سے ہاتھ میرا۔۔۔
💙🙃🥀🫂

Saqib.Chohan
 

تیرا ہاتھ ہو اگر ہاتھ میں
تو پھر کائنات کسے چاہیے
❤️💙

Saqib.Chohan
 

مُحبت آپ کے دل کا وہ ٹُکڑا ہوتا ہے جو کِسی اور کے سِینے میں رکھ دِیا جاتا ہے
💙💙

Saqib.Chohan
 

ٱلْقُلُوبُ ٱلَّتِي تَرْتَبِطُ بِٱلنَّاسِ، فَكَيْفَ تَكُونُ بِغَيْرِهِمْ
دل جن سے جڑ جائیں پھر ان کے بغیر کہاں لگتا ہے
♥️💙

Saqib.Chohan
 

https://secret.viralsachxd.com/0a6f66fc5
Assalam o Alaikun..!!!
Kesy hain sab...??

گھر جا رہا ہوں خوشی اس بات کی یے اس ہستی کا چہرہ دیکھنا نصیب ہوگا جو کو مسکرا کر دیکھنے سے ثواب ملتا ہے اور وہ ہے ماں 
😍🫶🫂❤️
S  : گھر جا رہا ہوں خوشی اس بات کی یے اس ہستی کا چہرہ دیکھنا نصیب ہوگا جو کو - 
Saqib.Chohan
 

خود کو نہ چھین مجھ سے
میرے پاس تیرے سوا ہے ہی کیا
💙💙

Saqib.Chohan
 

مجھے تمہاری مغرور آنکھیں پسند ہیں
جو ہر کسی کی طرف بے تکلف نہیں اٹھتی
❤️💙💙

Saqib.Chohan
 

ہاتھ پکڑنے اور تھامنے میں بہت فرق ہوتا ہے،
پکڑنے والے کی پکڑ چاہے کِتنی ہی مضبُوط ہو وقتی ہوتی ہے،
جب کے تھامنے والے ہاتھ تا حیات ہوتے ہیں۔
💙💙💙

Saqib.Chohan
 

کیسے کر لوں کسی اور سے محبّت
مجھے تم سے زیادہ کوئی پیارا نہیں لگتا
💙💙💙