Damadam.pk
Saqib.Chohan's posts | Damadam

Saqib.Chohan's posts:

Saqib.Chohan
 
Social media post
S  : ---💙PosT💙--- - 
Beautiful Nature image
S  : ---💙Post💙--- - 
Saqib.Chohan
 

زندكى چاہے كتنى ہی دشوار كيوں نہ ہو، يه ہمیشہ ان لوگوں کے ساتھ رہنے سے ہی خوبصورت لگتى ہے جن سى ہم محبت کرتے
ہیں
💙💙

Saqib.Chohan
 

ہم نے ہر چیز کو مختصر کر کے
😘🤌
دل پے لکھا ہے تفصیل سے تمہیں
💙💙

Saqib.Chohan
 

اک بار مجھے اپنی نگہبانی سونپ دے
عمریں گزار دوں گی تیری دیکھ بھال میں
💙❤️💙

Saqib.Chohan
 

جہاں میں ہر طرف تم نظر آتے ہو
کیا ہر طرف تم ہو؟یا پورا جہان تم ہو
💙💙

Saqib.Chohan
 

تمہاری آنکھیں پڑھ کر ہم نے غزلیں سیکھی ہیں
تمہاری محبت سے ہم نے شاعری سیکھی ہے
ذکر تمہارا کرتا بھی نہیں پھر بھی لوگ کہتے ہیں
لاجواب ہے وہ شحض جس سے تم نے محبت سیکھی ہے
💙💙💙

Saqib.Chohan
 

کچھ لوگ شفا جیسے ہوتے ہیں
بات کرتے ہیں تو تسکین ملتی ہے
لفظ کہتے ہیں تو مرہم لگتے ہیں
کچھ لوگ صرف لوگ نہیں ہمارا
علاج ہوتے ہیں ہمارا سکون ہوتے ہیں۔
💙💙

Saqib.Chohan
 

ہر خوشی چھوٹی لگتی ہے، جب کوئی خاص ساتھ ہو
💙💙

Saqib.Chohan
 

فلک پہ اور کوئی شے حسین ہو تو ہو
زمیں پہ کچھ بھی نہیں ہے سوائے تیرے
💙💙

Saqib.Chohan
 

تیری خوشبو نے مری آنکھ کو بینائی دی
تیرے ہونے نے بتایا کہ نظر آتا ہے
💙💙

Saqib.Chohan
 

سـاتھ نبھانے والا اگـر مخلص اور ذمـے دار ہو تـو تعلق کـبھی بھی پُـرانا نھیں لـگتا ،
💙💙ہمیشہ خـوبصورت لگتا ہـے

Saqib.Chohan
 

تیرا دیدار تیری فکر تجھ سے پیار کی باتیں
تقاضا یہی دل ناداں کا صبح شام ہوتا ہے
💙💙

Saqib.Chohan
 

لوگ آنا چاہیں گے ہمارے درمیان
آپ بس میری چاہتوں کا مان رکھنا
💙💙

Saqib.Chohan
 

یوں تو تجھ پر میرا کوئی اختیار نہیں پر
خدا کی قسم
زہر لگتے ہیں تیرے آس پاس بھٹکنے والے
💙💙

Saqib.Chohan
 

تم خاص ہو ،کسی یاقوت کی مانند
تم اہم ہو کسی باغ کے اکلوتے پھول جیسے
💙💙

Saqib.Chohan
 

سب رفتگاں کو بھولنے آئے ہمارے پاس
ہم سے کسی کو پہلی محبت نہیں ہوئی
💙❤️🙂

Saqib.Chohan
 

اللہ تمہیں تمہاری دُعاؤں کے ذریعے ہی آزماتا ہے، وہ تا خیر اس لیے کرتا ہے تاکہ تمہارا یقین دیکھ سکے۔
💙❤️

Saqib.Chohan
 

اِنت الحب الوحید فیی حیاتی
میری زندگی کا اکلوتا عشق ہیں آپ
💙💙