💞💞When one door of happiness closes, another opens; but often we look so long at the closed door that we do not see the one which has been opened for us....💞
اجڑ جاتے ہیں سر سے پاؤں تک وہ لوگ جو کسی بے پرواہ سے بے پناہ محبت کرتے ہیں 💖 کب تک ترستے رہیں گے تجھے پانے کی حسرت میں؟ دے کوئی ایسا زخم کہ میری سانس ٹوٹ جائے اور تیری جان چھوٹ جائے 💖 آج جواب بھی دینے کی نہیں فرصت کبھی سلام سے پہلے سلام کرتے تھے 💖