کون دیکھتا ھے اب کسی کو سیرت ِ اخلاق کی نظر سے💕
صرف خوب صورتی کو پوجتے ہیں نئے زمانے کے لوگ💕
کبھی ٹوٹا نہیں دل سے تیری یاد کا رشتہ
۔
مصروف زندگی میں جہاں بھی رہوں خیال تیرا ضرور آتا ہے
#s#
....اگر مجھے سمجھنا چاہتے ہو نہ۔۔۔۔❤
تو بس اپنا سمجھو ۔۔! سب سمجھ جاؤ گے...🌹
😊😊
: کتنے انمول ہوتے ہیں یہ پیار محبت اور دوستی کے رشتے
کوئی یاد نہ بھی کرے تو انتظار پھر بھی رہتا ہے.
ذائقہ الگ هے .... همارے لفظوں کا
کوئی سمجھ نہیں پاتا کوئی بھلا نہیں پاتا ..🔥🔥
میرے دل کی امیدوں کا حوصلہ تو دیکھ
انتظار اس کا ہے جسے میرا احساس تک نہیں !!!
دوستی کا رشتہ بہت ہی خا ص ہوتا ہے
یہ وہ رشتہ ہے جو دور رہ کے بھی پاس ہوتا ہے
آپ آتے ھیں جس خیال میں
ہائے میں اس خیال کے صدقے 😍
جن لوگوں کا کہیں بھی جی نہیں_ لگتا 😐😥
وہ میرے نام کے آگے جی لگا سکتے__ ہیں 😍😝
Lovely S
❤کمی نہی ہے _____زمانے میں حسینوں کی❤
❤مجبور ہیں ہم_______دل نے چٌنا ہے تم کو.❤
💕♡میری اتنی اوقات کہاں` کہ کسی کو خرید سکوں..
صاحب
لوگ خود ہی بک جاتے ہیں` میری سادگی دیکھ کر ,,♡💕
💔کیوں ناراض رھتے ھو میری نادان سی حرکتوں سے💔
کچھ دن کی تو زندگی ھے پھر چلے جائیں گے ہمیشہ کے لئے.
#خوابوں کی دنیا بھی کیا دنیا ہے۔۔۔!!❤
#جہاں دل نے چاہا۔۔ملاقات کر لی۔۔۔۔!!❤
بہت اداس ہے کوئی تیرے چپ ہو جانے سے...
...ہو سکے تو بات کر کسی بہانے سے...
💕
..توں لاکھ خفا سہی مگر اتنا تو دیکھ...
...کوئی ٹوٹ گیا ہے تیرے روٹھ جانے سے
ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺕ ﺩﻟﻮﮞ ﮐﯽ ﺍﮎ ﺧﺎﻣﻮﺵ ﺻﺪﺍ ﮬﻮﺗﯽ ﮬﮯ 😊
ﺍﺏ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﮐﯿﺎ ﺑﺘﺎﺋﯿﮟ , ﻣﺤﺒﺖ ﮐﯿﺎ ﮬﻮﺗﯽ ﮬﮯ ❤
ﺷﯿﺸﻮﮞ ﺳﮯ ﺳﯿﮑﮭﺎ ﮨﮯ ہم ﻧﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺎ ﺑﮭﺮﻡ...!!!
ﺗﻮﮌﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﮐﻮ ﺑﮭﯽ ﺧﻮﺩ ﻣﯿﮟ ﺑﺴﺎ ﻟﯿﺘﮯ ﮨﯿﮟ...!!!❤❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain