Damadam.pk
Sara-@-pk's posts | Damadam

Sara-@-pk's posts:

Sara-@-pk
 

رابطے ضروری ہیں اگر رشتے بچانے ہیں
لگا کر بھول جانے سے تو پودے سوکھ جاتے ہیں
꧁ 💞💞💞 ꧂
+═❁+❁═+

Sara-@-pk
 

ناراض صرف ان سے ہوا جاتا ہے
جن پہ مان ہو کہ وہ منالیں گے🔥

Sara-@-pk
 

ضروری نہیں کہ ہر تعلق کی وجہ محبت ہو💞💞
کچھ رشتے محبت سے بھی اونچا مقام رکھتے ہیں---❤

Sara-@-pk
 

رہتے ہیں مصروف کرتے ہیں بہانے___اور بتاتے ہیں مجبوریاں
"''"اف """""""
یہ لوگ صاف لفظوں میں خود کو بے وفا کیوں نہیں کہتے

Sara-@-pk
 

❤وہ میری "سوچ" ہے ۔۔۔صاحب۔!❤
❤کوئئ اور اسے ۔۔سوچے بھی کیوں🔥

Sara-@-pk
 

یہ جو یاد کرنے والا رشتہ ہوتا ہے نا
یہ ملنے والے رشتے سے زیادہ گہرا ہوتا ہے
💞💞💞💞

Sara-@-pk
 

🍃🍂🍃🍂🍃🍂🍃🍂🍃🍂🍃
*"کوئی "دور" ھے" "تو" کوئی "پاس" "ھے"*
*"یہ "وقت" وقت" "کی"بات" ھے"*
*"ھم "ملتے "نہیں" "تو" کیا ھوا"*
*"ھماری" دعا" تو "آپ" کے "ساتھ" ھے."*
*🔥..."S"...🔥*
🥀🌻🥀🌻🥀🌻🥀🌻🥀🌻🥀

Sara-@-pk
 

*خاموشیاں احساس ہوتی ہیــــں ... لیکن یہ ہر ایک کو محسوس نہیـں ہوتی ہیــــں .......!!!*💞💞💞

Sara-@-pk
 

ہم اتنے انمول نہیں مگر ہماری قدر کرنا .......
*دوست*💗
**❤
بارش کے قطرے ذمین میں جزب ھونے کے بعد ملا نہی کرتے.... **💔....

Sara-@-pk
 

💞🌹💞🌹💞🌹💞🌹💞🌹💞
مجھ.... میں.... لاکھ.... برائی.... ہی.... سہی.... مگر.... ایک.... خوبی.... بھی ....ہے....
میں ....نے.... کبھی.... کسی.... سے ....تعلق ....مطلب.... کے.... لئے.... نہیں ....رکھا۔...
💞🌹💞🌹💞🌹💞🌹💞🌹💞

Sara-@-pk
 

💞Insaan Duniya K Kisi Kam Se Itna Nahi Thakta....💫
💞Jitna Rawaiyyon Aur Aesaas Ki Shiddat Se Thak Jata Hai....💫

Sara-@-pk
 

💫💫Waqt Izzat Aur Aytmaad Aesy Prindy Hein🌹
💫💫Jo Ak Bar Ur Jayein To Wapis Nahi Aya Karty🌹

Sara-@-pk
 

*رشتہ جتایا نہیں جاتا نبھایا جاتا ہے پھر چاہے وہ دور ہو یا پاس*۔ ⁦♥️⁩
*

Sara-@-pk
 

❤️محبت واجب ہم پر
جو ہم نے کر ڈالی تم سے❤️
وفا فرض ہے تم پر______😊
دیکھتے ہیں ادا کرتے ہو یا قضاء کرتے ہو🥰

Sara-@-pk
 

خوشبو کے جزیروں سے ستاروں کی حدوں تک....
اس شہر میں سب کچھ ھے فقط تیری کمی ھے...

Sara-@-pk
 

💕ہر کسی کے نام پر نہیں گونجتی صاحب
دھڑکینں بڑی بااصول ہوتی ہیں💕

Sara-@-pk
 

رشتے تو صرف دل سے بنتے ہیں ___ ❤
کاغذ پر تو صرف گواہی ہوتی ہے ___✍
#

Sara-@-pk
 

ہم یہ کب کہتے ہیں کہ کوئی تیرے لیئے دعا نہ مانگے
ہم تو اس بات سے ڈرتے ہیں کہ کوئی دعا میں تجھے نہ مانگلے.
😔😔😔

Sara-@-pk
 

🌹 اداس دل ہے مگر ہر کسی سے ہنس کے ملتے ہیں🌹
🌹یہی ایک فن سیکھا ہے بہت کچھ کھونے کے بعد🌹

Sara-@-pk
 

"میں اتنــــــــــــــــا بےوفا نہــــــیں کہ آپـــــــکو بھول جاؤں
"' _اے دوست"
لیکـــــــــــــــــــن جب کوئی یــــاد ہی نہ کرے ""تو اســــــے تنگ کرنا مجھــــــــے اچھــــــا نہــــــیں لگتا..