"ﺧﻮﺍﮨﺶ ﻣﺠﮭﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﺗﻬﯽ ﻣﮕﺮ ﭘﮭﺮ ﺑﻬﯽ ﺍﯾﮏ ﺷﺨﺺ"
"ﺍﭘﻨﮯ ﮐﻤﺎﻝ ﻟﮩﺠﮯ ﺳﮯ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﺳﻤﺎ ﮔﯿﺎ"♥♥♥
اک شخص کی چاہت کا ارمان رھا اکثر
وہ جان کر بھی _____ انجان رھا اکثر🔥❤
مختصراتناکہ دوحرفوں سے بن جاتاھے دل....!!
اورطویل اتناکہ اس میں دوجہاں کادردھے....!!
🥺👈🏻
شوہر : آج سبزی میں نمک زیادہ ہے
بیوی: نہیں نمک پورا ہے آج سبزی کم ہے
نوٹ : بیویاں کھبی غلط نہیں ہوتیں😂😂😂😆😆😝😝🤭🤭😬😬🙆🏻♂
مجھے بڑا مزا آتا ہے جب کوئی لڑکا کسی لڑکی کی ساٸیڈ لیتا ہے پوسٹ پر، اور لڑکی آخر میں بولتی ہے😂😂😂
شکریہ بھائی😜😜🙈
اپنی محبت کا مستقبل جاننے کے لئے😍 ۔۔ٹائپ کریں🙈
اپنا نام)😚(محبوبہ کا نام)😘
اور سینڈ کردیں اپنے ابو کے نمبر پر 😂😉😁🙊🙆
میرے موبائل کا پاسورڈ تھا
" نئیں دسنا "
بیوی نے تین بار مجھ سے موبائل کا پاسورڈ پوچھا . میں نے تین بار بتایا "ٰ نئیں دسنا "
اس کے بعد کیا ہوا
اے وی میں " نئیں دسنا
🤣😂😅
محبتوں میں اکثر زوال رہتا ہے
فون کہاں بزی تھا اکثر سوال رہتا ہے 😂😂
میں نے سِیکھا ہے شہد کی مَکھی سے 🙆😝
جو چھیڑے اُسے لڑ جاؤ 🐝😂😅🐝😝
آپ سب کی ان محبتوں کا بہت بہت شکریہ 😏
جو آپ نے مجھے کبھی نہیں دی😂🙊😏😏😠✌🏻
😋😕
بادام رکھے تھے یاداشت بڑھانے کے لئے🙈😋
اب یاد نہیں آرہا کہا رکھے تھے😂😜
پاکستان میں لوگ ٹریفک کے اشاروں🚥
کو سمجھنے سے قاصر ہیں...😐😐
لیکن آنکھوں کے اشارے سمجھنے میں پروفیسر ہیں.!!
😂😂😜
شیخ مکان دیکھنے گیا ایک بندے نے کہا اس میں جن رہتے ہیں ۔ ۔
کیندا کوئی گل نی آدھا کرایہ اُو دے دین گے😒😝😂✌🏻
ایک پٹهان نماز پڑھ رہا تھا۔۔۔
تو دوسرا اس کے بارے میں بتا رہا تھا
”یہ بڑا نمازی اور پرہيزگار ہے“
پٹھان نماز توڑ کر بولا
اس کو بولو
ہم نے حج بھی کیاہے
😀😀😀😀😀😀😀😀😀😀😀😀😀
اگر آپ سے کوئی غلطی ہو جائے تو😌😏
لمبا سانس لے کر دو منٹ آنکھیں بند کریں🙈
اور سوچیں الزام کس پر لگانا ہے 😁😄
ٹیچر: بتاؤ کائنات کتنی لمبی ہے ؟؟؟ 😕
می : 4.9 فٹ 😛
ٹیچر: ( حیرت سے ) وہ کیسے ؟؟ 😲
می : وہ ہمارے پڑوسں میں رہتی ہے ۔ 😀😁😂
طلب اتنی ہے ک دل و جان میں بسا لوں تم کو
..,..,..............,,,....
نصیب ایسا ہے کہ دیدار بهی میسر نہیں تیرا ....
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain