: اگر دیکھ پاتے تم __میری چاھت کی انتہا💕
تو" هم تم " سے نہیں " تم هم " سے محبت کرتے ۔💕
💔💔
"ﺗﻢ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﻧﺘﮯ ______ "ﺻﺎﺣﺐ
*ﺩﮐﮫ*
ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﯽ ﺑﻨﯿﺎﺩ_ﮨﻼ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﯿﮟ
Kisi Ko Kho Diya Muskura Kar💫💫
kisi K Liye Bohat Roye Hum💫💫
"تمام جذبوں سے معتبر ہے
"اداس آنکھوں سے مسکرانا.
💫💫💫
مزاج اچھا ہے______ آج میرا...!!
کوئی دل دینا چاہے تو بسمہ الّلہ..!!🍁
جن کا عشق سچا ہو_________وہ کب فریاد کرتے ھیی!!!💔
لبوں پہ خاموشی رکھتے ہیی_________دلوں سے یاد کرتے ھیی!!!💔
ہم_جیت بھی سکتے تھے اس عشق کی بازی کو
تم جیت کے خوش ہوگے یہ سوچ کے
ہم ھارے
💞💞💟💞💞
تم بھول کر بھی یاد نہیں کرتے ہو مجھے ❤💖
ہم تو تمھاری یاد میں سب کچھ بھلا چکے💙💔
مجھے نہ کسی کا دل,نہ کسی کی جان چاہیے
دل کا حال جو سمجھ سکے,وہ انسان چاہیے
💞💞💞
سنا ھے وه غصے میں ھر چیز ٹوڑ دیتے ھیں!!
میرا تو دل 💞ھے اس کے پاس خدا خیر کرے ::
💞Mohabbat To Mohabbat Hoti Hai💞
💞Phir Chahy Hasil Ho Ya La Hasil💞
💜تمہیں یاد کرنا بھی _____ ایک خوبصورت احساس ہے😍💕💞
❤ایسا لگتا ہے جیسے _________تو ہر پل میرے
ساتھ ہے💜❤❣
پتہ نہیں کیوں تم سے ہمہیں اتنی محبت ہو گئ ❤️
کہ ہر چیز سے زیادہ مجھے تیری عادت ہوگئی 💯
*مصروفیت میں آتی ہے بے حد تمہاری یاد*
*فرصت میں تیری یاد سے فرصت نہیں ملتی
*ناراض ہمیشہ ___ خوشیاں ___ ہی ہوتی ہیں۔*
=
=
*غموں کے اتنے ___نخرے ___نہیں ہوتے۔۔*
اگر زندگی رہی تو ہمیشہ تجھے ہی یاد کرتے رہیں گے
بھول گئے تو سمجھ لینا خدا نے ہمیں یاد کرلیا ہے
💯💯💯ھونٹوں کی مسکراہٹ کو حقیقت زندگی نہ سمجھ .
دل میں اتر کے دیکھ کتنے ٹوٹے _ ھوئے ہیں ہم..💯💯💯
میں نے ہر بار تجھ سے ملتے وقت
تجھ سے ملنے کی آرزو کی ہے
تیرے جانے کے بعد بھی میں نے
تیری خوشبو سے گفتگو کی ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain