🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼 💫 *لوگ بہت ہوتے ہیں ہماری زندگی میں مگر ایسے کم ہی ہوتے ہیں جنہیں ہمارے ایمان اور آخرت کی فکر ہو خیال رکھیئے گا ایسے لوگ کبھی کھونے نہ پائیں۔* 🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼
*اپنے کون ہوتے ہیں؟؟؟* *اپنے تو بس وہی ہوتے ہیں - جو ہماری ساری کمزوریوں کو جانتے ہوئے بھی کبھی مشکل وقت میں ہماری کمزوری کا فائدہ نہيں اٌٹھاتے.....!!!*💞💞💞