*ہماری کئی حسرتیں بس ہمارے اندر ہی اندر گھٹ کے مر جاتی ہیــــں ... اور ہم پھر بھی اپنی خوبصورتی برقرار رکھ کر ہنستے مسکراتے ہیــــں ... کسی کو اندازہ ہی نہیـں ہونے دیتے کہ ہم کتنی بدصورتی سےتوڑے گئے ہیــــں .......!!!*💞💞💞 Right✔✔
⚜🌼🔮🌼⚜۔ *جس چیز کی جتنی چاہت رکھیں گے اتنا ہی تھکاتی ہے پھر وہ دنیا ہو یا رشتے"انتظار کریں جو آپکے نصیب میں ہے"وہ بند دروازے توڑ کے بھی آپکو مل جانا ہے"جو نصیب میں نہیں ہے اسکے پیچھے جتنا بھاگ لیں سوائے تھکن کے کچھ ہاتھ نہیں لگنا.۔۔۔۔۔!!!!!* ⚜🌼🔮🌼⚜۔
*💕بعض لوگ ہمیشہ اس لیے بھی ہنستے مسکراتے نظر آتے ہیں کیونکہ وہ بروقت جان چکے ہوتے ہیں کہ کسی کے سامنے رونا رونے کا کوئی فائدہ نہیں، مسائل تو ہر کسی کی زندگی میں ہیں اور کسی کو بتانے یا جتانے سے ملنے والی دو پل کی ہمدرد مسائل کا مستقل حل نہیں ہے*
🌱ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ🌱 ~*🍁آج ڪــــی اچھــــی بـــات🍁*~ *📍🥀اڪثر لوگ پوچھتے ہیں اچھے اور برے تعلق ڪو ڪیسے پہچانا جائے بڑا آسان جواب ہے ہر وہ تعلق جو آپ ڪو اللهﷻ سے قریب ڪر دے وہ اچھا تعلق ہے، اور ہر وہ تعلق جو آپ ڪو اللہ تعالی سے دور ڪر دے وہ برا تعلق ہے💯💯* ⇑⇑⇑⇑⇑⇑⇑⇑⇑⇑⇑⇑⇑⇑⇑⇑⇑⇑⇑⇑⇑⇑⇑⇑⇑⇑⇑