کوئی اس شخص سا دنیا میں کہاں ہوتا ہے ۔ جسے لاکھ چہروں میں دل نے چنا ہوتا ہے ۔😘😘😘😘😘 ہم تو محبت کے اس موڑ پر آ پہنچے ہیں کہ دل کسی اور کو چاہے تو گناہ ہوتا ہے ۔ 🔥🔥🔥🔥🔥
👈💖💖خوش مزاجی بھی مشہور ہے ہماری سادگی بھی کمال ہے🌺🌺 💕ہم شرارتی بھی انتہا کے ہیں اور سنجیدہ بھی بے مثال ہیں...!💕💕
مطلب کا وزن بُہت زیادہ ہوتا ہے، تب ہی تو مطلب نِکلتے ہی رِشتے ہلکے ہو جاتے ہیں! ✒ 😕
🌹 *سمندر نہ ھوتو کشتی کس کام کی*🌹 🌹 *مذاق نہ ھو تو مستی کس کام کی*🌹 🌹 *یہ زندگی قربان ھے دوستوں کے لئے*🌹 🌹 *دوست نہ ھوتو زندگی کس کام کی*🌹
مجھے اکیلے پن سے نہیں۔۔ جھوٹے رشتوں سے وحشت ہوتی ہے....💠
جب رشتے ضرورت کے ہوں تو انکی یاد بھی ضرورت کے وقت ہی آتی ہے
وہ روٹھ کر بولے تجھے ساری شکایتیں مجھ سے ھی ھے...!! اور ھم سر جھکا کر بولے محبت بھی تو تجھ سے ھی ھے....!!💞
"حیا آنکھوں میں ہو تو"❤️ پردہ دل کا ہی کافی ہے___❤️ (بے حیا) آنکھیں۔ ہو تو اشارے نقابوں میں بھی ہوتے ہیں۔💯😊 ❤️
عزت کی خاک بھی قبول ھے! بھیک کا آسماں بھی نہیں لوں گی...😑
🍁🌹لبوں کی گفتگوں نہیں آنکھوں کا کلام اچھا ہے🌹🍁 🍁🌹حُسن والوں سے بس____ دور کا سلام اچھا ہے🌹🍁
دل کو ٹوڑنے کے لیے پتھروں کی ضرورت نہیں ہوتی محسن۔۔۔۔ یہ دل تو بکھر جاتے ہیں صرف لفظوں کی چوٹ سے۔۔۔۔
#لوگوں سے برداشت نہیں ہوتی بس اک سادگی ہماری🖤🔥😊😊