ضروری نہیں ہر تعلق کی وجہ محبت ہو....!!!
کچھ رشتے محبت سے اونچا مقام رکھتے ہیں...!!!😇
کانٹوں میں گزار دیتا ہے گلاب اپنی زندگی
کون کہتا ہے کہ پهولوں کی زندگی میں کوئی غم نہیں ہوتا
💔💔💔
میـــری شـــاموں کـــی رونــق ہـــوا کـــرتا تھــا___!! ❤
وہ شـــخص جــو ابـــ باتــــ بھـــی نہیـــں کـــرتا مـــجھ ســـے...💔😢
:لوگ منتظر تھے_____کہ ہمیں ٹوٹتا ہوا دیکھیں ___!!!
اور ہم تھے کہ برداشت____کرتے کرتے پتھر ہو گے___!!!
❣🕊❣
دیکھ دیکھ اپنوں کی بےرخی۔۔
مجھے اب خاموش رہنا اچھا لگتا ہے۔۔
🔥
ہم نے کہا اگر بھول جاؤ ہمیں تو کمال ہو جائے
ہم نے تو فقط بات کی اس نے کمال کر دیا
اتنے پیارسے چاھا جائےتو پتھر بھی اپنےھوجاتے ھیں...
::"دوست"::
ناجانے یہ مٹی کے انسان اتنےمغرور کیوں ھوتےھیں...????
انسان چہرہ تو صاف رکھتا ہے جس پر لوگوں کی نظر ہوتی ہے 💞
مگر دل صاف نہیں رکھتا جس پر اللّه کی نظر ہوتی ہے💞
*وہ ایک انگلی جو مشکل وقت میں آپ کے آنسو پونچھتی ہے*💞
*ان دس انگلیوں سے بہترہے جوآپ کی کامیابی پرتالیاں بجاتی ہیں۔**💞
🦋🌸🦋🌸🦋🌸🦋
*🦋🌸تتلیاں ہمیشہ پھولوں سے بھی حسین ہوتی ہیں* *••••لیکن••••*
*جب باغات کے سودے ہوتے ہیں تو*
*اہمیت پھولوں کو دی جاتی ہے۔۔!!!*
*🦋🌸اسی طرح آدمی کتنا بھی خوبصورت ہو*
*••••لیکن••••*
*اہمیت اخلاق والے کو دی جاتی ہے...!!!*
🦋🌸🦋🌸🦋🌸🦋
💕Kuch Logon K Saath Khoon Ka Rishta Bhi Nahi Hota💞
💕Magr Phir Bhi Apnon Wali Khushbu Ati Hai💞
💕Drasal Rishty Khoon K Nahi💞
💕"Aehsaas" K Hoty Hein💞
💞Hamesha Is Waqt Bolein💞
🌹Jab Ap Ko Aehsaas Ho K Ap K Alfaaz🌹
💞Jo Ap Kehny Ja Rahy Hein💞
🌹Ap Ki Khamoshi Se Ziyada Khubsurat Hein🌹
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain