Damadam.pk
Sara-Mahi-pk786's posts | Damadam

Sara-Mahi-pk786's posts:

Sara-Mahi-pk786
 

اجازت تو دی تھی میں نے شرارت کرنے کی 💔تمہیں۔۔۔۔۔۔💔
پر تم نے جو توڑا پاگل------وہ میرا دل تھا،،،💔💔

Sara-Mahi-pk786
 

ہینڈ فری پر گانا لگا کر ساتھ خود گائیں تو لگتا ہے
ہم جیسا سنگر پوری دنیا میں کوئی نہیں ہے😅😅😂🤣🤣

Sara-Mahi-pk786
 

ﻣﯿﺮﺍ ﺗﻮ ﻧﯿﭧ ﺑﮭﯽ ﺳﮩﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﭼﻠﺘﺎ 😒😒😞😞 ﭼﮑﺮ ﮐﯿﺎ ﺧﺎﮎ ﭼﻠﮯ ﮔﺎ 💔😑😄😂😂

Romantic Poetry image
S  : Good morning have a nice day - 
Sara-Mahi-pk786
 

جب ہم محبت کرتے ہیں تو کمال کی
جب نفرت کرتے ہیں تو لاجواب

Sara-Mahi-pk786
 

زیادہ غورسےمت پڑھا کیجیئے مجھکو
ورنہ شدید محبت ہوجائیگی🙈🙈
💞💞💞💞💞💞

❤میری محبت کو سنبھال کے رکھنا ❤
❤ایک بار ملے گی زندگی کی طرح ❤
S  : ❤میری محبت کو سنبھال کے رکھنا ❤ ❤ایک بار ملے گی زندگی کی طرح ❤ - 
Sara-Mahi-pk786
 

ایک بات یاد رکھنا اگر میرا🌹 کوئی دوست ناراض ہو جائے😔 تو سکون نہیں ملتا ہے🙁
🌹اگر تم ناراض ہو گئے تو ہم تو مر جائیں گے 🤔🤔

Sara-Mahi-pk786
 

خدا جانے میرا کیا واسطہ ہے تجھ سے۔۔۔
ہزاروں اپنے ہیں مگر یاد تم ہی اتے ہو۔❤❤

Sara-Mahi-pk786
 

تھام لوں تیرا ہاتھ اور تُجھے دل میں چھپا لوں ❤️❤
تُجھے دیکھنے والا کوئی اور نہ ہو میرے سوا❤❤

Beautiful People image
S  : Good morning - 
Romantic Poetry image
S  : Good morning - 
Sara-Mahi-pk786
 

جان ایک بات سنو، ناراض ہو کیا؟؟؟🤣🤣🤣
اتنے غور سے پڑھ رہے ہو تم میری جان ہو
کیا 😂😂🤣🤣

Turkish Celebs image
S  : ♥️❤خوبیاں اتنی تو نہیں کہ کسی کے دل میں گھر بناسکیں❤❤ لیکن❤❤ کچھ ایسے پل - 
Sara-Mahi-pk786
 

❤ہمارے بعد نہ آئے گا ــ اُسے چاہت میں ایسا سکون❤
وہ زمانے سے کہتا پھرے گا مجھے چاہو اُس پاگل کی❤ طرح
💞💞💞💞💞

Sara-Mahi-pk786
 

پتہ نہیں لوگ پرپوز کیسے کر لیتے ہیں 🤣😂
مجھے تو پکوڑوں کے ساتھ چٹنی مانگتے ہوئے بھی شرم آتی ہیں 😂🤣🤣🤣

Sara-Mahi-pk786
 

💔وعدہ کرتى ہوں عمر بھر تیرا انتظار کروں گى💔
💔تیرے جانے کے بعد بھی میں تم سے پیار کروں گى💔
💔مانا میری قسمت میں تو نہیں لیکن💔
💔خدا سے تجھے پانے کی دعا ہر بار کروں saraگى💔

Sara-Mahi-pk786
 

مجھ میں اور میرى بیوى میں بڑا عجیب سا 🤣😂اتفاق ہے، نیند کی گولیاں وہ کھاتى ہے اور سکون مجھے ملتا ہے۔
🤣🤣🤣🤣

Social media post
S  : Posts🙂 - 
Social media post
S  : Posts🙂🙂 -