Damadam.pk
Sara-Mahi-pk786's posts | Damadam

Sara-Mahi-pk786's posts:

Sara-Mahi-pk786
 

اس نےپوچھا،❤️
سفر زیادہ اہم ہے یا منزل؟❤️
میں نے جواب دیا
تمہاری موجودگی❤️

Sara-Mahi-pk786
 

مجھ میں معصومیت کوٹ کوٹ کے بھری ہوئی ہے😇😇
یہ الگ بات ہے کہ کچھ زیادہ ہی کوٹی گئی ہے
جو نظر ہی نہیں آتی 🤣🤣😂

Sara-Mahi-pk786
 

تمہیں پاکر میرا خیال کبھی نہیں بدلے گا ❤
سال تو بہت بدلیں گے پر میرا پیار نہیں بدلے گا ❤❤

Sara-Mahi-pk786
 

" دوستی اک انمول تحفہ ہے
ہر کوئی اس رشتے کے قابل نہیں ہوتا "♥✨❤good morning

Sara-Mahi-pk786
 

پٹھان لڑکی سے میرے دل میں آجاٶ لڑکی غصے سے بولی👩سینڈل اوتاروں کیا پٹھان. پاگل کی بچی ایسے ہی آجاٶ یہ مسجد نہیں پٹھان کا دل ہے😂😂🤣🤣

Sara-Mahi-pk786
 

💔کتنا مشکل ہوتا ہے اس شخص کو منانا💔
💔جو ناراض بھی نہ ہو اور بات بھی نہ کرے

Sara-Mahi-pk786
 

دھیرے دھیرے سے میری زندگی میں آنا"😂😂
"کیونکہ دھند زیادہ ہے دیکھنا کسی اور سے نہ ٹکرانا" 😂🤣😂

Sara-Mahi-pk786
 

مجھے اپنی آنکھیں بہت پسند ہیں میری ۔۔
کیونکہ یہ تمہیں بہت محبت سے دیکھتی ہیں ۔۔
Good morning

Sara-Mahi-pk786
 

ضروری نہیں کہ ہر تعلق کی وجہ محبت ہو ❤🌹❤
کچھ رشتے محبت سے اونچا مقام رکھتے ہیں

Sara-Mahi-pk786
 

❤اتنا تو کسی نے چاہا بھی نہیں ہوگا❤
❤جتنا میں نے صرف سوچا ہے تمہیں❤

Sara-Mahi-pk786
 

آج کے بعد نہانے سے پہلے ٹاس کروں گا
اگر ہیڈ آیا تو نہیں نہاؤں گا اور اگر ٹیل آیا تو دوبارہ ٹاس کروں گا😂😂😂😂😂😂😂

Sara-Mahi-pk786
 

میری لائف میں پہلی بار 2022 آرہا ہے 🤣🤣
اور آپ کی لائف میں
😂🤣🤣🤣

Sara-Mahi-pk786
 

💞محبت تو بہت چھوٹالفظ ہے💞
💞میری توجان بسی ہےتم میں💞

Sara-Mahi-pk786
 

اپنے مقدر کی خوشیاں تو مل جائیں گی مولا
وہ چیز عطا کرو جو میرے نصیب میں نہیں. (آمین)❤❤

Pakistani Celebs image
S  : زندگی جتنے بھی پل کی ملے خدا سے دعا ہے تیرے ساتھ ہی ملے - 
Sara-Mahi-pk786
 

پاگل نہیں تھے ہم جو تیری ہر بات مانتے تھے
بس تیری خوشی سے زیادہ کچھ اچھا ہی نہیں لگتا تھا❤️❤

Sara-Mahi-pk786
 

تم تو کہتے تھے ، تمہیں سبهی دعائیں آتیں 💔💔ھیں
کیا بچهڑ کر پهر سے ملنے کی دعا تمہیں یاد نہیں؟

Sara-Mahi-pk786
 

میرا اور چاند کا نصیب ایک جیسا ہے🙈
وہ ستاروں میں ایک اور میں ہزاروں میں ایک🙈😂😂😂🙈😂😂😂🙈

Sara-Mahi-pk786
 

زندگی تب خوبصورت لگتی ہے ❤
جب کسی کے چہرے پہ مسکراہٹ ہو ❤
اور وجہ آپ ہوں ❤ good morning

Sara-Mahi-pk786
 

ہمیشہ خوش رہا کرو پھر دیکھنا
میرے جیسے کیوٹ ہوجاؤ گے