✌💔اے زندگی جا ڈهونڈ کوئ بچهڑ گیا هے هم سے,,,,,,,,,,💔
''اور... سن......!
اگروہ نا ملے تو تم بهی..لوٹ کے مت آنا💔


آج دل کر رہا تھا کوئی گہری بات لکھوں مگر پھر
سوچا کوئی ڈوب گیا تو لینے کے دینے پڑ جائیں گے😂😂🤣😂
💕بہت لمبی گفتگو_____کرنی ہے تم سے 💞
تم آ جاؤ میرے پاس____پوری زندگی لے کر💞💞
خدا کرے سلامت رہے کسی دعا کی طرح
اک تو اور دوسرا مسکرانا تیرا ❤❤
good morning
مجھے کیا پتا تم سے حسین کوئی ہے یا نہیں
تمھارے سوا کبھی کسی کو غور سے دیکھا ہی نہیں💞💞💞
ڈاکٹر👨⚕️ تو نہیں ہوں😕 لیکن🤣🤣
یہ ضرور جانتا ہوں کہ گلا دبانے سے
ساری بیماریاں ختم ہو جاتی ہیں؟؟؟؟😜🤣😂😝😂😂
پیسوں کی کبھی ٹینشن نہیں لی میں نے😇
کیونکہ جب ہیں ہی نہیں تو ٹینشن کیسی😅😂😂😂
جب لڑکے وفا کرنے پر آ جائیں تو یقین مانو جان بھی دے دیتے ہیں😂😂🙈
#فلموں میں🙈😂😂
فضول باتیں سوچنے سے بہتر ہے ❤🙈
بندہ اپنی شادی کے بارے میں سوچے🙈❤
دوستی تو عام ہے لیکن ” اے دوست ❤❤
دوست ملتے بھی تو نصیب سے ہیں
❤️❤
__"😂🙊😂
میرے بھی اچھے دن آگئے ہیں
بس دھند کی وجہ سے دکھائی نہیں دے رہے😂😂😂🤣🙈
❤میں محبت میں بچوں کی طرح ہوں
جو میرا ہے کسی اور کو کیوں دوں ❤
آؤ پنجابی میں باتیں کریں مینوں تیرے نال پیار ہو گیا🙈
اب آپ کی باری🤣🤣🙈🙈😂good morning
دل چھوڑ کر کچھ اور ہی مانگا کرو ہم سے
ہم ٹوٹی ہوئی چیز کا تحفہ نہیں دیتے💔💔
فقیر نے کہا دس روپے کا سوال ہے
میں نے کہا پوچھو شاید مجھے آتا ہو🙈😂😂😂🙈🙈😂😂😂🙈
❤❤تم،، اگر جاننا چاہتے ہو میرے دل میں
کون ہے...!!❤️❤
تو پہلا لفظ _______________ دوبارہ
پڑھ لو...!!❤️❤
یہ ضروری تو نہیں جو اچھا لگے وہ مل بھی جائے❤❤
کچھ لوگ تو اچھے لگتے ہیں سدا دل میں ❤رہنے کے لیے❤
💔کسی کی عادت ہوجانا۔۔۔💔
💔محبت ہوجانے سے زیادہ خطرناک ہے۔۔۔💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain