Damadam.pk
Sara-Mahi-pk786's posts | Damadam

Sara-Mahi-pk786's posts:

Sara-Mahi-pk786
 

*پیسہ تو صرف جینے کے لیے ہوتا ہے
*ہنسنے کے لیے دوستوں کی ضرورت ہوتی ہے

Sara-Mahi-pk786
 

❤بس اتنے سے الفاظ کہنے ہیں تمہیں.❤
❤خیال رکھا کرو اپنا اچھے لگتے ہو ہمیں.❤

Sara-Mahi-pk786
 

خود کو بیکار مت سمجیں😂
آپ کا ایک گردہ مجھے 🍎سیب والا فون دلا سکتا ہے🤣😂🤣

Sara-Mahi-pk786
 

لڑکی کیا تم میری زندگی میں چاند بننا چاہو گے لڑکا خوش ہوتے ہوئے ہاں ہاں لڑکی تو پھر جتنی دور چاند ہے تم بھی اتنی دور دفعہ ہوجاو اسے کہتے ہیں ڈائریکٹ بے عزتی 😜😜😜😂😂😆😆😆

Sara-Mahi-pk786
 

تمہیں بارش بہت پسند ہے😂😂
اور مجھے کیچڑ میں گرتی ہوئی تم🤣😂😂

Sara-Mahi-pk786
 

*بات وفـــــــــاؤں کی ہوتی تو کبھی نہ ہارتـــــــــے💖*❤
بات نصـــــــــیب کی تھی کچھ کر نہ سکـــــــــے۔

Sara-Mahi-pk786
 

میں ہر کسی کے لۓ خود کو اچھا ثابت نہیں کرتا❤❤
میں ان کے لۓ انمول ہوں جو مجھے سمجھتے ❤❤ہیں۔۔۔

Sara-Mahi-pk786
 

❤سانس لینے سے سانس دینے تک❤
❤جتنے لمحے ہیں بس تمھارے ہیں❤

Sara-Mahi-pk786
 

سردی نے سب کا دماغ خراب کیا ہوا ہے😂😂
خیر میرا تو ٹھیک ہے سب کو
عید مبارک😂😂😂🙈🙈

Sara-Mahi-pk786
 

یادوں کی قیمت وہ کیا جانے جو یادوں کو مٹا دیا کرتے ھیں
یادوں کا مطلب تو ان سے پوچھ جو یادوں کے سہارے جیا کرتے ھيں❤❤❤❤❤

Sara-Mahi-pk786
 

تیری مسکراہٹ😊 سے سدھر جاتی ہے
طبیعت میری
بتاؤ نہ تم عشق ❤️کرتے ہو یا علاج😂😂🙈😂😂good morning

Sara-Mahi-pk786
 

مجھے تم سے بچھڈنا ہی پڈے گا
میں تم کو یاد آنا چاہتا ہوں

Sara-Mahi-pk786
 

خدا کرے اس جاتے سال کے ساتھ
ہماری زندگی کے سارے غم بھی چلے جائیں
❣️Ameen❤good morning❤

Sara-Mahi-pk786
 

لوگ کہتے ہیں وقت بہت تیزی سے گزرتا ہے
کبھی کسی کا انتظار کر کے دیکھو💔💔

Sara-Mahi-pk786
 

🌹💖مجھے اپنے خیال سے بھی محبت ہے
🙈کیوں کے اس میں صرف تم ہو

Sara-Mahi-pk786
 

ایک کنجـوس بازار میں ایک آنکھ بـند کر کے چل رہا تھـا😂🤣
آدمـی: ایـسے کیوں چل رہـے ہو...؟
کنجـوس: جب ایک آنکـھ سے نظر آتا ہے تو دوسـری کو کیـوں تکلـیف دوں....
😂🤣🤣🤣😂🤣

Sara-Mahi-pk786
 

ہر قیمتی چیز ہمیشہ سنگل ہوتی ہے😂🙈
جیسے سورج , چاند اور میں🙈😂

Sara-Mahi-pk786
 

❤میری خواہش ہے کوئی چاہنے والا ایسا ہو⁦❤️⁩
❤جو محبت کرنے میں میرے جیسا ہو❤

Sara-Mahi-pk786
 

❤بھول سکتے ہو تو،،،،بھول جاؤ اجازت ہیں تمھیں❤
❤نہ بھول پاؤ تو لوٹ آنا،،،ایک اور اجازت ہے تمھیں❤

Sara-Mahi-pk786
 

❤️ تیرا تعلق میرے لیۓ ایک تحفہ ہے خدا کا!!!🌺
❤️جو کبھی نہ ٹوٹے 👈وہ رشتہ ہے وفا کا!!!! 🌺
❤️ہم تجھ کو نہ چھوڑیں گے کبھی بھی!!!!!🌺
❤تجھ سے بندھن ایساجیسے ہاتھ اور دعا کا