Damadam.pk
Sara-Mahi-pk786's posts | Damadam

Sara-Mahi-pk786's posts:

Sara-Mahi-pk786
 

آج بازار سے گزرتے ہوئے راستے میں ایک ٹوٹا ہوا سم کارڈ ملا 😅😅😅😅😅 شاید کسی کی شادی ہو گئی

Romantic Poetry image
S  : Nice❤❤ - 
Romantic Poetry image
S  : Nice❤❤ - 
Sara-Mahi-pk786
 

💔یہ سوچ کر میں نے اسے روکا ہی نہیں💔
💔دور جاتا ہی کیوں اگروہ ہمارا ہوتا 💔

Sara-Mahi-pk786
 

ہماری دعاؤں میں مانگا گیا شخص 😊⁦
کسی کو بن مانگے ہی مل جائے گا ⁦☺️⁩good morning have a nice day

Sara-Mahi-pk786
 

مت پوچھو کہ_____کیسے ہیں ہم..
سدا یاد رہیں گے___کچھ ایسے ہیں ہم

Sara-Mahi-pk786
 

💔لوگوں سے دور رہیں جناب.💔
💔اپنا بنا کر چھوڑ دیتے ہیں.💔

Sara-Mahi-pk786
 

کس چیز کی سزا دے رہے ہو 💔
پیار کیا اس لئے۔۔۔۔۔۔۔💔💝💔
یا پھر تم سے زیادہ کیا اس لئے 💔

Sara-Mahi-pk786
 

کہتے ہیں خوبصورت لوگوں کو
دیکھنے سے عمر بڑھتی ہے..🙈🙈
اب پتا نہیں آپ کے پاس میری تصویر ہے کہ نہیں..🤣🤣🤣🤣

Sara-Mahi-pk786
 

بےانتہا عزیز ہو تم مجھے یوں سمجھو,❤❤❤
میری سانسیں چلتی ہیں تمہارے ہونے سے

Sara-Mahi-pk786
 

لڑکے دل کے بہت اچھے ہوتے ہیں 😂😂
کبھی سنا کسی لڑکے نے کسی لڑکی 👰کو بلاک کیا ہو🤣🤣🤣🤣🤣🤣😝

Sara-Mahi-pk786
 

❤ڈھونڈنے سے بھی نہیں ملیں گے ہم❤
❤غلطی سے بھی اگر کھو دِیا تُم نے❤

Sara-Mahi-pk786
 

میں اور میرا موبائل، ہم دونوں ایک دوسرے کے ساتھ بہت خوش ہیں⁦😂😇😂
مگر امی اس رشتے کے خلاف ہے😋😋🙈🙈

Sara-Mahi-pk786
 

ایک آنٹی ہر شادی پر مجھے کہتی تھی
اب اگلی باری تمہاری ہے
جب میں نے انہیں یہی بات فوتگی پر کہی تو آپنی باری پے ناراض ہو گی 🤭😇🙄😂

Sara-Mahi-pk786
 

تین سردار ایک ہی چارپائی پر سو رہے تھے۔۔۔۔۔
تینوں کو جگہ کم پڑ ری تھی۔۔۔
آج سردار اٹھ کر نیچے زمین پر لیٹ گیا ۔۔۔
تو باقی دو سردار بولے۔۔۔۔
,😂😂😂
واپس آ جا یار اب جگہ کھلی ہو
گئی ہے۔۔۔
🤣😂🤣😂🤣😂

Sara-Mahi-pk786
 

❤بےانتہا عزیز ہو تم مجھے یوں سمجھو❤
❤میری سانسیں چلتی ہیں تمہارے ہونے سے❤

Romantic Poetry image
S  : Post😊😊 - 
Sara-Mahi-pk786
 

ضروری نہیں کہ محبت میں روز باتیں ہوں
خاموشی سے ایک دوسرے کو دیکھنا بھی عشق ہے

Sara-Mahi-pk786
 

میں: ڈاکٹر چوٹ لگی ھے😅😅🤣
ڈاکٹر : پھر آپ نے کچھ لگایا؟
میں: جی جی واٹس ایپ پر اسٹیٹس🤣🤣🤣

Sara-Mahi-pk786
 

محبت کی شام جلا کے تو دیکھو,🔥❤
💥ذرا دل کی دنیا سجا کر تو دیکھو,,❤
تمہیں ہو نہ جائے محبت تو کہنا,❤
💥 ذرا ہم سے نظریں ملا کے تو دیکھو,,❤💞