Damadam.pk
Sara-Mahi-pk786's posts | Damadam

Sara-Mahi-pk786's posts:

Jokes image
S  : Nice😂😂 - 
Sara-Mahi-pk786
 

ٹوٹنے کا مطلب ہمیشہ ختم ہونا نہیں ہوتا
کبھی کبھی ٹوٹنا زندگی کا آغاز ہوتا ہے

Sara-Mahi-pk786
 

_"یہ میری ذات کی سب سے بڑی تمنا ہے،❤
وہ میرے ساتھ رہے میرے نام کی طرح!!♥

Sara-Mahi-pk786
 

بہت برا شخص ہے جس نے کھو دیا مجھے
میں اچھا تھا یا برا تھا پر وفادار تھا اسکا

Sara-Mahi-pk786
 

❤مختصر یہ کہ______آپ پیارے ہیں⁦❤️⁩
❤خلاصہ یہ کہ جان سے بھی ذیادہ ❤️⁩

Sara-Mahi-pk786
 

💕 دوست 💕
🌹🥀 بیشک ایک ہو مگر ایسا ہو
❣ الفاظ سے زیادہ خاموشی سمجھے

Sara-Mahi-pk786
 

❤*❤مجھے اوروں سے کیا لینا دینا💞
*مجھے تم، تمہارا وقت، اور بس تمہارا پیار چائیے

Sara-Mahi-pk786
 

بات کرکے تو دیکھو #مجھ سے ❤🙈
#🙈پیار نہ ہو جائے تو کسی اور سے کر لینا

Sara-Mahi-pk786
 

❤️وہ تو پیار محبت میں ہوتا ہے میں اور تُو.......
میرا تُو عِشق ہے جِس میں بس "تُو" ہی "تُو........❤

Sara-Mahi-pk786
 

پتا نہیں کیوں تم سے ہمیں اتنی محبت ہو گئی❤️
کے ہر چیز سے زیادہ مجھے تیری عادت ہو گئی❤️

Sara-Mahi-pk786
 

❤بہت محبت تھی آپ سے❤
جناب
❤تھی کا مطلب تو جانتا ہو نا❤

Sara-Mahi-pk786
 

💞جیسے زندہ رہنے کے لیےسانس ضروری ہے💞
بلکل ویسے ہی میرے لئے تیرا ساتھ ضروری ہے

Sara-Mahi-pk786
 

تم مجھ سے بات کر کے تو دیکھو.😇🤣
تم نے اپنا سر نا پھاڑ لیا تو کہنا😂🤣😂

Sara-Mahi-pk786
 

لوگ کہتے ہیں اب دنیا میں اچھے لوگ نہیں ملتے
ارے مجھ سے ملو اور اپنی غلط فہمی دور کر لو🙈🙈

Sara-Mahi-pk786
 

رات کو میں نیند کے پیچھے 😂😂😂😂😂😂 صبح نیند میرے پیچھے کیا یہی پیار ہے.

Sara-Mahi-pk786
 

اور تم مجھے اپنا بنانے کی کوشش توکر کے دیکھو
لوگ تمہارا نصیب پانے کی آرزو کرینگے

Sara-Mahi-pk786
 

❤سنو! مجھے محبت کرنی نہیں آتی ۔۔❤
سنو محبت تم کر لینا میں بس وفا کروں گی،

Sara-Mahi-pk786
 

لڑکا میں تمھارے خوابوں میں نہیں آتا لڑکی نہیں میں کلمہ پڑھ کر سوتی ہوں😂😂😂😂

Sara-Mahi-pk786
 

بس پیار سچا ہونا چاہیے😂🤣🙈
پیسوں کا کیا ہے مل کر چوری کر لیا
کریں گے 🤣🤣🤣

Sara-Mahi-pk786
 

سارے خیریت سے نۓ سال میں داخل ہو گئے ناں😅
کوئی رہ تے نئ گیا😂😂😂😂