برباد کرنا تھا تو کسی اور طریقے سے کرتے 💔💔
کیوں زندگی میں زندگی بن کر زندگی سے زندگی ہی چھین لی💔💔
نام تیرا خود ہی میری زبان پہ آجاتا ہے
جب کوئی مجھ سے میری آخری خواہش پوچھتا ہے 🌹
کتنا کچھ جانتا ہوگا وہ شخص میرے بارے میں ❤
جس نے مجھے ہنستے ہوئے بھی پوچھا اُداس کیوں ہو❤
تیری #محبت مجھے #جان سے بھی #پیاری ھے❤️💞❤
مانگ #کے دیکھو #زندگی وہ بھی #تمہاری ھے good morning
کتنا خوبصورت ہے ہمارا رشتہ🙈❤
آپکا مجھ سے اور میرا آپ سے محبت کرنا
کیا یہ سچ ہے کہ
غصے میں دروازہ زور سے بند کرنے سے غصہ ٹھنڈا ہو جاتا ہے 🤔😃🤔
اس نے یونہی کہا تھا تم میرے... ہو.❤
ہم پھر کسی اور کے ہوۓ ہی نہیں.❤
❤یاد رکھنا❤
جس کی قدر نہیں کرو گے چھین لی جاۓ گی
پھر چاہے وہ کوئی چیز ہو،
انسان ہو یا پھر___محبت!
جہاں محبت ہو وہاں بہتر کی ضرورت نہیں ہوتی
وہاں تو نامکمل شخص ہی دنیا ہوتا ہے۔
اج ميں نے بہت دکھی شاعری کرنی ہے
💔
سب اپنے اپنے پاس ٹشو کا ڈبہ رکھ لو
😂😜😜
😘🌹بہت ہوں گے اس دنیا میں تمہیں چاہنے والے🌷
. ❣😘لیکن اس پاگل کی تو دنیا ہی تم ہو❤️🌹
بھیگی پلکوں پر نام تمہارا ہے میرے 200 روپے غاںٔب ہیں یہ کام تمہارا ہے😃🤣🤣🤣
تیرے بنا نہیں ملتا سکون کہیں❣️
کہا نا میرے اور صرف میرے ہوکر رہو تم🙈❤
لوگ کہتے ہی بن دیکھے کچھ محسوس نہیں ہوتا۔۔❤
ہم تو بن دیکھے تمھیں ہر پل محسوس کرتے ہے۔۔❤
ڈُھونڈو گے جب اُجڑے ہوئے لوگوں میں وفا کے خزانے
تم میرے بعد میرے نام کے لوگوں کی بھی قدر کرو گے
🌺"میں بتاٶں نشانی ایک وفادار لڑکی کی
وہ تم سے وقت مانگے گی دولت نہیں"🌺❤
لڑکیاں وفا کرنے پہ آجائیں🙈
تو اپنی جان بھی دے دیتی ھیں 😇
کیسا لگا میرا مذاق😝😂😂🙈🙊
جو لوگ مجھے پسند کرتے ہیں انکا شکریہ
جو نہیں کرتے,مت کرو میں نے کونسا الیکشن لڑنا ہے
🙊🙈😊😜😂😂😂
سنا ہے ہر چیز کی اک انتہا ہوتی ہے 💔
پھر یہ محبت کیوں کسی سے بے انتہا ہوتی ہےgood morning

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain