سب سے زیادہ نشہ کتاب میں ہے
جب بھی کھولو ننید آ جاتی ہے😂😇🤣
دل میں تو سب رکھتے ہے
ہم تم کو فریج میں رکھیں گے
🙈😂😂🤣😂
تاکہ تم خراب نا ہو جاؤ
دودھ سے صرف ہڈیاں مضبوط ہوتی ہیں
اور چائے سے
رشتے، تعلق، دوستی اور محبت !!
😜🤣😂🤣
ہزاروں لوگوں میں اک تم ہی کو اپنا سمجھا ہم نے❤❤
ورنہ نہ چاہت کی کمی تھی اور نہ ہی چاہنے والوں کی
آدمی: ڈاکٹر صاحب میری خواہش ہے کہ میں لمبی زندگی جیوں
ڈاکٹر: تم شادی کر لو
آدمی: ڈاکٹر صاحب شادی کے بعد زندگی لمبی ہو جائے گی
🤣🤣🤣😝😝😝😜😂😂
ڈاکٹر: نہیں تمہاری یہ خواہش ختم ہو جائے گی
استاد ہر روز شاگرد سے کہتا تھا تمہاری عمرمیں قائداعظم نے میٹرک کر لیا تھا شاگرد ایک دن تنگ آکر بولا سر آپ کی عمر میں بھٹو پھانسی چڑھ گیا تھا 😜🙈😂🤣😂
لڑکی: امی میں شادی کرنا چاہتی ہوں 👰🤣
امی نہیں بیٹا کسی کا برا نہیں سوچتے😂😂
جِسے , حاصل بھی نہیں کیا ابھی تک
دل اُسے کھونے سے ڈرتا ہے۔
🌹❤
کچھ نوجوان شادی برتن دھونے کے ڈر سے نہیں کرتے
ارے پاگلوں دس منٹ لگتے برتن دھونے میں😂😂🤣😅🙈
❤ہمیں کیا معلوم تھا کہ عشق ہوتا ہے کیا۔۔۔
❤بس اک تم ملے اور زندگی محبت بن گئی
میں نے تمہیں چُنا کیوں کہ مجھے احساس تھا
کہ یہ زندگی بس تمہارے لائق ہے۔🥀❤
خدا نہ کرے کبھی دور ہونا پڑے تم سے!! ❤
جی نہیں پاتا کوئ جان نکل جانے کے بعد ❤
🌹تیرے پیار میں دو پل کی زندگی بہت ہے
اک پل کی ہنسی ، اک پل کی خوشی بہت ہے
ہم بھی نکلے تھے محبت کی تلاش میں
سردی بہت تھی واپس آگئے 😂😂🤣
ہاتھ سے گرتا موبائل پکڑ لو 😂🤣
تو ایسا لگتا ہے آدھی دنیا بچا لی ہے
🤣🤣🤣
لائف میں دو چیزیں ہمیشہ یاد رکھنا🥀
ایک مجھے دوسری میرے پوسٹ کو 🥀
ٹیچر۔بیٹا تمہاراپیپرخالی کیوں ہے😂🤣
لڑکا۔بعض اوقات خاموشی سب سے بڑا جواب ہوتی ہے😝😝😂😂
یہ جو نیا سال ایا ہے نا دیکھنا یہ ایک سال سے زیادہ نہیں چلے گا 😏😏
لکھ لو یہ بات🤣🤣🙈🙈🙈
عرض کیا ہے😂🤣
دھوپ میں پک رہے تھے چاول
غور فرمائیں🤣😇
دھوپ میں پک رہے تھےچاول
کچھ بھی لکھ دو😜😛
بڑے غور سے پڑھتے ہے پاگل😄😃😂😂
بھلا کبھی دھوپ میں بھی پکے ہیں چاول😜
مجھے سونے کی چیزیں بہت پسند ہیں 😇🤣
جیسے کمبل، رضائی بستر وغیرہ ۔۔😂😁🙊😜
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain