آپ کا دل بہت قیمتی ہے❤
کوشش کریں اسے
میرے حوالے کر دیں🙈😍😂😜
بِنا مطلب کے بات کرے مُجھ سے💖
ایسے ایک شخص کی تلاش میں ہوں❤
ہر چیز حد میں اچھی لگتی ھے 🙈❤🎆
مگر !
ایک میں ھو کہ بے حد اچھی لگتی ھوں 😜
تمھارے بعد_____ ستارے تو بہت ٹوٹے ہیں
ہمارے پاس مگر مانگنے کو کچھ بھی نہیں🍁
❤تمھارے بنا یہ دھڑکنا ہی نہیں چاہتا❤
❤یقین مانو کچھ پاگل سا ہے یہ دل میرا❤️
آنسو مسکراہٹ سے زیادہ اچھے ہوتے ہیں
جانتے ہو کیوں💓
کیونکہ🦋
مسکراہٹ سب کے لیے ہوتی ہے❤
اور آنسو کسی خاص کے لیے
خدا سے یہ نہیں بولا کہ ” لازم دے دے❤
اٹھا کے ہاتھ بس اتنا کہا ـــ ضرورت ہے❤
❤مجھے تو تیری آواز سے بھی پیار ہے ❤
❤تو سوچ پھر تیرا کیا مقام ہو گا. ❤
💗⚘تو وفا کی راہ میں _____ کبھی ساتھ تو چل...!!❤ 💗⚘بکھر جاؤں تیری راہ میں پھولوں کی طرح.❤
تجھے یاد نہ کرے تو بےچین سے ہو جاتے ہیں
پتہ نہیں یہ زندگی سانسوں سے چلتی ہے یا تیری یادوں سے❤❤
❤سنو وہ لمحے بہت خاص ہوتے ہیں❤
❤جن میں ہم، تم ساتھ ہوتے ہیں۔ ۔ ۔❤good morning
ویسے آپس کی بات ہے🤣🙈😂
کبھی خواب میں شادی ہوئی ہے🙈😂😂
میری محبت، میری زندگی، میری عاشقی❤️،❤️
لفظ دیکھو تو ہزار ہیں اگر سمیٹ دوں تو صرف تم❤️❤️
اگر عورت خوبصورت ہونے کے ساتھ شرارتی اور پاگل ہو تو اُس سے محبت نہیں عشق ہو جاتا ہے
کہتے ہیں جس سے محبت ہو جائے آنکھیں بند کرنے سے وہ نظر آتا میں نے آنکھیں بند کی مجھے نیند آگئی پتہ نہیں میرا کیا بنے گا😂😂🤣🤣
لوگ پوچھتے ہیں میری خوشیوں کا راز❤🙈
اجازت ہو تو آپ کا نام لے لوں...؟♥️🙈
اتنا آسان نہیں
مجھے پڑھ لینا!!
لفظوں کی نہیں جذبات کی کتاب ہوں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain