تم؛ تمہارا عشق تمہاری ضد؛؛ ❤️
مجھے اِن تینوں سے محبت ہے؛؛❤
🥀چوڑیاں تم پہنادینا,پائل میں خود پہنوں گی
🥀کہ تمہارا مقام دل میں ہے قدموں میں نہیں
*ستاروں کی بات
نہ کرو مجھ سے
*آج کل____ رابطے
میں چاند رہتاہے
جن کی آنکھیں بات بات پر رونے لگے جاتی ہے وہ کمزور نہیں ہوتے بلکہ سچے دل کی ہوتے ہیں
ہم اتنے انمول نہیں مگر ہماری قدر کرنا
❤*دوست*❤
بارش کے قطرے ذمین میں جزب ھونے کے saraبعد ملا نہی کرتے
*توڑنــا بہت آســان ہوتا ہے*💔
💔*چاہــے وہ بھروسہ ہو ، مان ہو یا دل ھو
کیا تعلق ہے میری جاں_ جو نہیں ہے_ تجھ سے💞
تو میرا دوست بھی ہے _یار بھی ہے _عشق بھی💞
اس ایک شخص سے دل کے ہزار رشتے ہیں❤
وہ ایک شخص نہیں ہے , وہ ایک دنیا ہے❤️
*زندگی نے ایک بات تو سیکھا دی*
*کہ ہم کسی کے لئے ہمیشہ خاص نہیں رہ سکتے"*🙂💔
تیرے غرور کو دیکھ کر تیری تمنا ھی چھوڑ دی ھم نے❤
زرا ھم بھی دیکھیں کون چاھتا هے تمیں ھماری طرح❤
لوگ کہتے ہیں خوش رہو
لیکن مجال ہے جو رہنے بھی دیں
پاکستان وہ واحد ملک ہے جس میں لڑکا بغیراپریشن
کے اپنا دل کئی لڑکیوں کو دے سکتا ہے😂😅🤣🙊🙈
بچپن سے میرا سپنا تھا زندگی میں کہ کوئی ایسا ملے😂🤣😜🙈😂
جیسے پا کر میں سب کچھ بھول جاؤں اور پھر اک دن مجھے موبائل مل گیا
💔محبت تو ہم دونوں ہی۔ بہت۔ کرتے تھے💔
💔میں۔ اُس۔ سے اور وہ۔ کسی۔ اور۔ سے💔
آخر تمہیں کسی کا تو ہونا ہے نہ😃🙈
میرے ہو جانے سے موت پڑتی ہے🙈
باتوں باتوں میں بچھڑنے کا اشارہ کر کے
خود بھی بہت رویا ہم سے کنارہ کر کے
good morning
ٹوٹے ہوئے کانچ کی طرح چکنا چور ہو گئے💔
کسی کو لگ نا جائےاسی لئیے سب سے دور ہو گئے💔💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain