سب ہی دل لگاتے ہیں,,🙈
تم میرے نام کا پاسورڈ لگانا
تم مجھے ایسے پسند ہو🙈😅
جیسے بلی کو چوہا🤭🤣🤣
جو انسان مجھے بےحد چاہتا ہے،
میرا خیال رکھتا ہے،
مجھے دھوکا نہیں دیتا،
وہ انسان۔۔۔ میں خود ہوں🙈
جب سے تم کو دیکھا 🤣🤣😂
میں نے کارٹوں دیکھنا چھوڑ دیے😂🤣
تم بھی آؤ نا میرے مقدر میں ایسے 🙈💖
جیسے دریاؤں میں سیلاب آتے ہیں 🙈❤
❤️بات بس اتنی سی ہے کہ کوٸی مجھے تمہارے بدلے❤️
❤️سارا جہاں بھی دے تو میں ٹکھرا کر تمہیں مانگوں❤️
ﻟﮍﮐﯽ: ﺑﺎﺑﺎ ﺟﯽ ﺩﻋﺎ ﮐﺮﮮ ﻣﯿﺮﯼ ﺷﺎﺩﯼ ﮐﺴﯽ ﺳﻤﺠﮭﺪﺍﺭ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﺳﮯ ﻫﻮ ﺟﺎﺋﮯ 😂🙈
ﺑﺎﺑﺎ ﺟﯽ !!! ﮔﮭﺮ ﭼﻠﯽ ﺟﺎ ﺑﭽﮧ ﺳﻤﺠﮭﺪﺍﺭ ﺁﺩﻣﯽ ﺷﺎﺩﯼ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺗﺎ🤣😅🤣🤣
ﭘﭩﮭﺎﻥ; ﮨﻢ ﺳﮯ ﺷﺎﺩﯼ ﮐﺮﻭ ﺗﻢ
ﮐﻮ ﺛﻮﺍﺏ ﻣﻠﮯ ﮔﺎ
ﻟﮍﮐﯽ"ﻭﮦ ﮐﯿﺴﮯ
ﭘﭩﮭﺎﻥ; ﮨﻤﺎﺭﺍ ﺷﺎﺩﯼ ﮨﻮﮔﺎ ﺑﭽﮧ
ﮨﻮﮔﺎ
ﺑﭽﮯ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ﺛﻮﺍﺏ ﺧﺎﻥ ﺭﮐﮭﮯ
😂😅😜🤣🤣ﮔﺎ