Damadam.pk
Saraali_77's posts | Damadam

Saraali_77's posts:

Saraali_77
 

ہم دونوں کو ہم جیسے بہت ملینگے
بس ہم دونوں کو ہم دونوں نہیں ملینگے

Saraali_77
 

کچھ رابطے پھر سے بحال ہو بھی جائیں
تو ان میں پہلے سی کشش نہیں رہتی

Saraali_77
 

ضروری تو نہیں کہ ہم کسی کی کہانی میں ہمیشہ رہنے کا کردار نبھائیں
ہمیشہ تو پتے بھی درخت پر نہیں رہتے۔خزاں کا آنا واجب ہے

Saraali_77
 

ایک نقش بھی ادھر سے ادھر نہ ہونے پائے
میں جیسی تمھیں ملی تھی مجھے ویسی جدا کرو
🥺

Saraali_77
 

دوست اور ستارے ایک جیسے ہوتے ہیں
چاہے کتنے ہی طویل فاصلوں پر ہوں
ان کی روشنی آپ تک پہنچتی رہتی ہے
ہر کسی کی زندگی میں ایسے دوست ضرور ہوتے ہیں
میری زندگی میں بھی ہے جو ہوتا تو میری نظروں سے بہت دور ہے پر رہتا دل کے نیچے والے خانے میں ہے میرا ایک ایسا دوست ہے جو مجھے بہت پیارا اور عزیز ہے ، جس کے لئے میرے دل کے کونے کونے سے دعائیں نکلتی ہیں اور آج میرے اس دوست کی سالگرہ ہے
🎂 Happy Birthday 🎂
اس اسپیشل سے دن پر میری دل سے دعا ہے کہ اللہ پاک تمھیں دنیا جہاں کی ہر خوشی نصیب کرے ، اور جو تمہارے دل میں جائز خواہشات ہیں سب پوری ہوں
ہمیشہ ہنستے مسکراتے رہو
صرف آج سالگرہ کے دن ہی نہیں زندگی کا ہر دن آپ کے لئے مبارک ہو

Saraali_77
 

ضروری نہیں کہ انسان کے پاس دولت ہو
اچھے دوست بھی اس کا سرمایہ ہوتے ہیں
صبح بخیر زندگی

Saraali_77
 

کچھ باتیں سن کے لگتا ہے۔۔۔
ہر بات کو سننا ضروری نہیں۔
کچھ باتیں کہہ کر لگتا ہے ۔۔۔
چپ رہتے تو اچھا تھا۔
کچھ باتیں سہہ کر لگتا ہے ۔۔۔
کہہ دیتے تو اچھا تھا ۔

Saraali_77
 

تو اگر مجھ سے گریزاں ہے تو چل ساتھ میرے
میں تجھ بھاڑ کی دہلیز پر چھوڑ آتی ہوں

Saraali_77
 

سب سے گہرے لفظ جس کو ہر انسان سمجھ نہیں پاتا وہ لفظ ہیں
"کچھ نہیں"
کیونکہ حقیقت تو یہ ہے کہ ہر کچھ نہیں کے پیچھے بہت کچھ پوشیدہ ہوتا ہے

Saraali_77
 

*تیری خیریت کا ہی ذکر رہتا ہے دعاؤں میں*
*مسئلہ صرف دوستی کا ہی نہیں فکر کا بھی ہے*
صبح بخیر زندگی

Saraali_77
 

میری انا کا تقاضا ہے
جو میرا ہے وہ صرف میرا ہی رہے
اور اگر تھوڑا سا بھی کسی تیسرے کا ہو
تو وہ تیسرا میری طرف سے بھیک سمجھ کے رکھ لے

Saraali_77
 

کہتے ہیں کہ سب سے پیارا انسان وہ ہے جسے مشکل وقت میں آواز دینا آسان ہو ،
میں کہتی ہوں آواز دینے کی ضرورت ہی کیا ہے؟
جب آواز دے کر ہی بتانا ہے کہ مجھے تمہاری ضرورت ہے تو بہتر ہے کہ خاموشی سے سہہ لیا جائے ، کیونکہ جہاں بانڈنگ سٹرانگ ہوتی ہے وہاں آواز دینے کی بھی گنجائش باقی نہیں بچتی،اگر آپ کو ایک ایسا ساتھ میسر ہے جو آپ کی خاموشی کو بھی پڑھ پاتا ہے تو اسے کسی بھی قیمت پر جانے مت دیں
لیکن یاد رکھیں،اصل میں ایسا ساتھ بہت نایاب ہے
ہاں۔ایسا وہم ہم میں سے ہر کسی نے پالا رکھا ہو گا کہ ہمیں ایک ایسا ساتھ میسر ہے مگر جب آنکھ اٹھا کر دیکھو تو کچھ بھی نظر نہیں آتا سواۓ سراب کے
شاید آج کل کی مصروف زندگی کا اثر ہے لوگوں پر
جبکہ کچھ سمیت بہت سی روحیں کہیں غاروں کی زندگی میں ہی ابھی تک قید ہیں
صبح بخیر زندگی

Saraali_77
 

دوست صرف تو ہے
، پھر تیرے بعد ، تیرے جیسا ، تیرے سوا
تیری جگہ
اور کوئی نہیں چاہیے
🤨🤨🤨

Saraali_77
 

بہت خاص ہو تم
یہ بتاتے بتاتے
ہم عام ہو گئے
🤕🥺😔

Saraali_77
 

تمھیں اپنا سمجھتے ہیں تبھی تم سے لڑتے ہیں
ورنہ غیروں سے جا کے پوچھ ہم کسی کے منہ بھی نہیں لگتے

Saraali_77
 

گلیاں سنجیاں اجاڑ دسن میں کو ، ویڑا کھاون آوے
غلام فرید اوتھے کی وسنا جتھے یار نظر نہ آوے

Saraali_77
 

خالی پڑے ہوئے ہیں میرے ہاتھ دیکھ لو
کوئی نہیں ہے آج میرے ساتھ دیکھ لو
میں جن کو دستیاب رہی دل و جان سے
وہ جاتے جاتے کہہ گئے اوقات دیکھ لو

Saraali_77
 

"بعد" پر کچھ نہ چھوڑیں
بعد میں چائے ٹھنڈی ہو جاتی ہے
بعد میں چیزوں سے دلچسپی ختم ہو جاتی ہے
بعد میں دن رات میں بدل جاتا ہے
بعد میں زندگی گزر جاتی ہے

Saraali_77
 

بدگمان ہم سے کچھ لوگ ہیں تو کیا کریں
ہم سے اب ذہن کے جالے تو نہیں اتارے جاتے

Saraali_77
 

انسان کی تمام فطرتوں میں سے
المناک فطرت یہ ہے کہ
اسے ہر مکمل مل جانے والی چیز سے
اکتاہٹ ھونے لگتی ہے
🙁