لفظ سخت نہیں ہوتے
کہنے والا اہم ہوتا ہے۔
اپنے آپ کو بجھنے مت دیں ہو سکتا ہے آپ کسی کے لیے چراغ ہوں اور آپ کو علم ہی نہ ہو ۔۔۔۔۔۔۔
میری خوشی سے زیادہ تیری رضا ضروری ہے
یا اللّٰہ🤲🏻
جو میرے حق میں بہتر ہو بس وہی عطا فرما۔۔
آمین یا رب العالمین
مجھے کی گئی ہے یہ پیشکش کہ سزا میں ہوں گی رعایتیں
جو قصور میں نے کیا نہیں وہ قبول کر لوں دباؤ میں
*کِتنے سُلجھے ہوئے طریقے سے...!*
*تُم نے اُلجھا کے رَکھ دیا مُجھے
اب یہی طے ہوا کہ ہم تجھ سے قریب تر نہیں آج تری باتیں دل پہ گراں گزر گئیں
اجنبیت تیرے لہجے کی بتا دیتی ہے
تو خفا ہے تو نہیں ہونا خفا چاہتا ہے
تیرے واسطے ہیں ، میری حیات کے سبھی رنگ
تو جس رنگ میں نکھرے ، اس رنگ کے صدقے
سڑیل کھڑوس دوست
ہم دونوں ایک دوسرے کے لیے بنے ہیں
کوئی اور ہمیں جھیل نہیں سکتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
😂😂😂
ویسے تو سب کچھ سنبھال لیتی ہوں میں
لیکن کبھی کبھی مجھ سے اپنا آپ بھی سنبھالا نہیں جاتا۔
😫😩
سب کچھ ٹھیک ہو سکتا ہے مگر
اس سڑیل کے پنگے نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
باغ میں جانے کے آداب ہوا کرتے ہیں
کسی تتلی کو نہ پھولوں سے اڑایا جائے
🦋🌺
دوست کے ساتھ کبھی بھی ایسی ضد مت کرنا
کہ
تم ضد جیت جاؤ اور اپنا بہترین دوست ہار جاؤ
کسی دن مسئلہ رہ جائے گا ، اور میں حل ہو جاؤں گی ۔۔۔۔
کبھی کبھی دل چاہتا ہے کہ دل کچھ بھی نہ چاہے۔۔۔۔
Think Before You Speak!
کچھ باتیں مذاق میں بھی اچھی نہیں لگتی۔۔۔۔۔
زندگی کبھی تنگ نہیں ہوتی
دل تنگ ہو جاتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جتنا میں چاہتی ہوں کہ ہم سکون سے رہیں
اتنے ہی زیادہ پنگے لیتا ہے وہ کھڑوس۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
🙄🙄🙄
جو انسان آپ کے ساتھ اپنی ہر بات شیئر کرنے لگتا ہے نہ سمجھ لینا کہ وہ انسان آپ کے اوپر خود سے بھی زیادہ بھروسہ کرتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔
دوست نہ الگ ہوتے ہیں دنیا کی بھیڑ سے
زمانہ چاہے آپ کو سر آنکھوں پہ بٹھائے
یا درکنار کر دے اپنی نظروں سے
پر دوست ، ہمیشہ وہ ایسے ہی رہتے ہیں
زندگی میں تم کچھ کماؤ یا نہ کماؤ
پر ایک دوست ضرور کمانا
تمہاری سب سے بڑی کمائی ہو گی وہ
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain