ہے امید ان کے کرم پہ بس ، یہ یقین ان کے خیال پر
کوئی حرفِ شک نہ زباں پہ ہو ، کوئی آہ ہو تو دبی سہی
✨ صبح بخیر زندگی ✨
کبھی بے وجہ اداسی کبھی بے وجہ الجھن
ایک شخص نے مجھ کو مجھ سے ہی بیزار کر دیا۔
جہاں جہاں خاموش ہوں کبھی وہاں وہاں سننا مجھے
تمام موسم ، ادھار موسم
برستی بارش ، چمکتی بوندیں
گلابی شامیں ، سنہری راتیں
وہ چاند تاروں کی محفلیں بھی
ہوا کے جھونکوں کی دلکشی بھی
یہ سب نظارے اداس کیوں ہیں ؟؟؟
باز آتا بھی نہیں ضرب لگانے سے وہ
ٹوٹ کر مجھ کو بکھرنے بھی نہیں دیتا ہے
لہجے برف ہو جائیں
تو پگھلا نہیں کرتے
گر یقین آٹھ جائے
تو شاید کبھی واپس نہیں آتا
ہواؤں کا کوئی طوفان
کبھی بارش نہیں لاتا
آئنیہ اگر ٹوٹ جائے
پھر کبھی جڑ نہیں پاتا
وابستہ جن سے امید ہوں
وہ بدل جائیں
تو جیا نہیں جاتا
اتنی شدت پسند ہوں کہ
چھوڑ تو سکتی ہوں لیکن بانٹ نہیں سکتی
چاہے چیزیں ہوں یا انسان
بس جو میرا ہے
وہ مکمل میرا ہی ہے
اور جو تھوڑا سا بھی کسی اور کا ہے
وہ مجھے چاہیے ہی نہیں ۔
فلک پر اڑتے جاتے بادلوں کو دیکھتی ہوں میں
ہوا کہتی ہے مجھ سے یہ تماشا کیسا لگتا ہے۔
دل میں تو سب رکھتے ہیں
پر میں تجھے فریج میں رکھوں گی
تاکہ تم خراب نہ ہو جاؤ
🤭😂😁
تمھیں بارش بہت پسند ہے
اور مجھے کیچڑ میں گرتے ہوئے تم
🤭😂😅
دور تک پھیلا ہوا پانی ہی پانی ہر طرف
اب کے بادل نے کی بہت مہربانی ہر طرف
🌧️🌧️
✨ صبح بخیر زندگی ✨
ہمارے گاؤں میں اترا ہے کمال کا موسم
بارش ٹھنڈی ہوائیں اور چائے کا موسم
🌧️☕
"Smile Is The Best Medicine To Avoid Any Thing"😊
✨ Good Morning Zindagi ✨
میں نے امی سے کہا کہ مجھے شادی نہیں کرنی
امی نے کہا تجھ سے کرنی کس نے ہے۔
🙄😒😑🤗🤭😂😆
مزاج کے خلاف کی گئی بات پر مسکرا دینا لڑنے سے بہتر ہے۔
🤍
وہ جاتا ہے تھوڑی دیر کے لئے
ارے میں انتظار کرتی ہوں بہت دیر کے لئے
جتنی میں اچھی ہوں
ڈر ہے کہ کہیں فوت ہی نہ ہو جاؤں
وہ کیا ہے ناں کہ
اچھے لوگ جلدی ٹر جاتے ہیں
😒🤭😂
گماں ہے تمھیں شاید ، کہ میں اوروں جیسی ہوں 🍂
کبھی میری کمی دنیا کی ہر شے میں پاؤ گے۔۔۔۔۔
تم نے دیکھا ہے کبھی چاند سے گرتا پانی ؟؟؟
میں نے دیکھا ہے یہ منظر ، اپنا منہ دھوتے ہوئے
🙈🙈
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain