اکتوبر کی سردی کی پہلی دستک ، ٹھنڈی ہوا
زرد پتے ، اک خاموشی ، اور تیرا انتظار
ہمیشہ خوش رہنے کی کوشش کریں
اداس رہ کر بھی کون سے مسئلے حل ہو جاتے ہیں
حساس ہونا بھی ایک المیہ ہے صاحب
ہر بات دل پر نہیں روح پر جا لگتی ہے
یہ ضروری نہیں کہ آنکھوں کا بھرم قائم رہے
نیند رکھو یا نہ رکھو خواب معیاری رکھو
صبح بخیر
میرے ہی آسمان کا ۔۔۔۔ ایسا ہے
یا شام کہیں اور بھی اداس ہے
اللہ کرے اس کے سارے دانت گر جائیں
جب وہ کسی اور سے ہنس کر بات کرے
😁😁
اینج تے فر اینج ایک سہی
😂😂😂😂
حقیقی حسن تو یہ ہے کہ ، تم کسی انسان کے ساتھ ہمیشہ مخلص رھو
میری نادانیوں سے ہے لاعلم۔۔۔یہ کون کہتا ہے
وہ میرے پاگل پن میں۔۔۔برابر کا شریک رہتا ہے
🤗🤭😜
ہمارے دن کا اختتام لڑائی پر ہوتا ہے
باقی معلوم تو سب کو ہے کہ آخر کون روتا ہے
سلام ہے ان کو جو دوستی کے عہد پر قائم ہیں اور وقت نے ان کو بدلا نہیں
میری دوستی کا پیمانہ ۔۔۔۔ میرے غصہ سے ظاہر ہے
تجھ پر حق سمجھتے ہیں ۔۔۔۔ تبھی ہم حق جتاتے ہیں
مزاج برہم ۔۔۔۔ تو اختیار تیری ذات پر جو ہے
دوستی میں حق جتانا ۔۔۔۔ فطرت ہے سو ہے
میں مانتی ہوں کہ میں اچھی نہیں ہوں
لیکن میں خوش ہوں کہ میں سب جیسی نہیں ہوں
حسرت صرف تیری دوستی کی ہے پھر مجھے
تیرے سوا،تیرے جیسا،تیری طرح،یا تیری جگہ اور کوئی بھی نہیں چاہیے
مجھے بھی عقل پریشان کرتی رہتی ہے
نہیں نہیں سے گزر کر میں ہاں پر آئی ہوں
تعلقات میں "شرطیں" کبھی نہیں رکھی
کبھی کسی کے لیے "مسئلہ" نہیں ہوئے ہم
اب جو سمجھ آئی۔۔۔تو سمجھ آنے کا کیا فائدہ
پھسل کر جب گر ہی گئے۔۔۔تو سنبھل جانے کا کیا فائدہ
اس نئے لہجے سے دل ڈوبنے لگتا ہے میرا
تم پکارو مجھے آواز پرانی دے کر
وہ اپنی مرضی سے یاد کرتے ہیں
اور ہم سارا دن ان کی مرضی کا انتظار کرتے ہیں
🥀
اور پھر جب احساس ہی نہ ھو تو باتیں سب بیکار ہوتیں ہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain