سب کچھ بدل جاتا ہے وقت کے ساتھ
پہلے ہم ضد کرتے تھے اب ہم صبر کرتے ہیں
تجھ کو احساس ہی کب ہے ، کہ کسی درد کا داغ آنکھ سے دل میں اتر جائے ، تو کیا ہوتا ہے؟
میں سمجھتی تھی کہ وہ سمجھے گا مجھے
میرا لہجہ سمجھ اسے میرے جانے کے بعد آیا
ساتھ رہ کر بھی جانتا کہاں ہے
وہ میرا ہے پر آشنا کہاں ہے
یہ تمنا ہے کہ دو گھڑی جی لوں
زیست کا لیکن راستہ کہاں ہے
چوٹ گہری لگی ہے دل پر کوئی
کسی سے اس کا واسطہ کہاں ہے
ساتھ خود کے ہوں اجنبی کی طرح
میرا مجھ سے ہی سلسلہ کہاں ہے۔
ہمیں ہماری امیدیں اور محبتیں کبھی کبھی اتنی تکلیف دیتی ہیں کہ آنکھوں میں آنسو تو نہیں آتے مگر محسوس کچھ یوں ہوتا ہے کہ اندر ہی اندر کچھ مر گیا ہو جیسے ، اتنی تکلیف آنسو بہا کر نہیں ہوتی جتنا ان آنسوؤں کو اپنے اندر دبا کر خاموش ہو جانے سے ہوتی ہے ۔۔
!!!!!!روز محشر میری اداسی کا سبب
کچھ نہ کچھ تم سے بھی پوچھا جائے گا
جو بھی بچھڑے وہ کب ملے ہیں فراز
پھر بھی تو انتظار کر ، شاید
اختلاف جہاں کا۔۔۔۔۔۔۔۔۔رنج نہ تھا
دے گئے مات۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہم خیال ہمیں
بارش میں تتلیاں اپنے آپ کو چھپا لیتی ہیں
کیونکہ بارش ان کے پروں کو نقصان پہنچاتی ہیں
زندگی کے طوفانوں میں بھی بعض اوقات یہی ترتیب اپنانی پڑتی ہے تاکہ طوفان گذرنے کے بعد تم دوبارہ اڑ سکو۔
طوفانوں کے گزرنے کے بعد ہوائیں اگر معذرت بھی کر لیں تو ٹوٹی ہوئی ٹہنیاں جڑا نہیں کرتیں ۔
ڈھیر باتیں ہیں ڈھیر شکوے ہیں
خود سے کرتی ہوں
خود سے لڑتے ہوں
دوسروں کے ساتھ ساتھ اب تو مجھے اپنی ذات سے بھی ڈھیر ساری شکایتیں ہیں ۔
تمھیں پتہ ہے میں کون ہوں ؟؟
میں وہ ہوں جس نے مخلصی کی
آخری حدوں کو چھوا
"مگر"پھر بھی خالی ہاتھ رہی
میں خوش نہ سہی لیکن پھر بھی مطمئن ضرور ہوں
کہ میں نے ہر رشتے کو ہمیشہ دل سے نبھایا ہے
لیکن اسی رشتے نے مجھے میری روح کو
اندر سے ہمیشہ تکلیف اور اذیت دی ۔۔۔
پتہ نہیں اور کتنی بار "خیر ہے" کہنے کی ہمت ہے مجھ میں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
بڑھا کے اس سے راہ و رسم
اب یہ سوچتی ہوں
وہی بہت تھا جو رشتہ دعا سلام کا تھا۔
تیرے قریب آ کے بڑی الجھنوں میں ہوں
میں دشمنوں میں ہوں کہ تیرے دوستوں میں ہوں۔
وہ مجھے چھوڑنے کے بہانے تلاش کر رہا تھا
میں نے اس سے خفا ہو کر اس کا کام آسان کر دیا۔۔
چاہے انسان اعلان کرتا پھرے یا عمر بھر اسے راز رکھے جو چیز انسان کی کمزوری بن جائے ، مات وہ اسی کے ہاتھوں کھاتا ہے ۔۔۔۔
کچھ دل آزاریاں معاف نہیں ہوتیں
نہ ان کا کوئی بدلہ ہو سکتا ہے
!وہ بس رب کے سپرد کر دی جاتی ہیں
اتنی انمول تو نہیں ہوں مگر میری قدر یاد رکھنا
میرے بعد مجھ جیسی کوئی میسر نہیں ہو گی۔۔۔۔۔
ٹردے ٹردے ڈھے نا جائیے
چھاویں کدھرے بہہ نا جائیے ؟
انج وی ساڈی لوڑ تاں کوئی نئیں
اوہدے مگروں لہہ نا جائیے ؟
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain