آئے تو ، باندھ کے رکھیں گے اس کو
ارادہ باندھ کر ، بیھٹے ہوئے ہیں:؛؛
🕵️🤭🧘
وہ ہے بادلوں میں چھپے چاند 🌙 کی طرح ،
کبھی روبرو ، کبھی لاپتہ :؛؛
🤷🤷
اک وہ ہے کہ یہاں ہو کر بھی وقفے سے سوچ کے بات کرتا ہے،
اک میں ہوں کہ اس کے نہ ہوتے ہوئے بھی بک بک بند نہیں کرتی :؛؛
😔😔😔
مثل شیشہ ہوں مجھے تھام کے رکھنا
میں تیرے ہاتھ سے چھوٹی تو بکھر جاؤں گی:؛؛
ان کے آنے کے بعد بھی جالب
دیر تک ان کا انتظار رہا:؛؛
وقت ، دوست اور رشتے یہ وہ چیزیں ہیں جو ہمیں مفت میں ملتی ہیں اور ہمیں ان کا احساس تب ہوتا ہے جب یہ ہمارے پاس نہیں ہوتے:؛؛
کبھی بھی خود کو کسی کے لئے مت بدلو۔۔۔🤷
Be Dheet , More Dheet & Most Dheet 🤭
جیسے کے تم ہو ڈھیٹ ترین
😂😂😂
میں یہ نہیں کہتی کہ تم دن بھر مجھ سے باتیں کرو یا ہر وقت مجھے میسر رہو میں بس یہ چاہتی ہوں کہ تم جب بھی مجھ سے بات کرو تمہارے لہجے میں پہلے دن جیسی نرمی ہو تمہارے لفظوں سے مجھے وہی اپنائیت محسوس ہو جس سے میں نے تمھیں خود پر اختیار دیا ہے ۔ میں چاہتی ہوں کہ تم بھلے مجھے دن میں ایک میسج کرو مگر اس ایک میسج کے ہر لفظ میں مجھے ہماری دوستی کا اندازہ ہو اور اس بات کا یقین ہو کہ تم دور مصروف رہ کر بھی مجھے یاد کرتے ہو :؛؛
بعض اوقات زندگی میں پیش آنے والی مشکلات ہمیں ٹھیک اس راستے پر ڈال دیتی ہیں ۔ جس پر آسانیاں ہماری منتظر ہوتی ہیں:؛؛
اچھے لوگوں کا تمہاری زندگی میں آنا ، تمہاری قسمت ہوتی ہے ۔۔۔۔
اور انھیں سنبھال کر رکھنا تمہارا ہنر :؛؛
صبح بخیر زندگی
کچھ لوگ واقعی میں بہت ہی سادہ اور بے حد خوبصورت ہوتے ہیں ۔ اور یہی ان کی اصل خوبصورتی ہوتی ہے ۔ ان کا بس ہونا ہی دل کو عجیب سا سکون اور خوشی دیتا ہے ۔ بغیر کسی نقل ، بغیر کسی نخرے کے ان کی یہی سادگی انہیں خاص بنا دیتی ہے ۔
ایسی تو نہیں تھی میں ،
ایسی کیوں ہو گئی ہوں میں ؟
میری امی کہتی ہیں
تم اتنی خاص نہ سہی پر اتنی عام بھی نہیں ہو کہ کوئی تمھیں کھونے کے بعد تم جیسی دوسری ڈھونڈ پائے تم دنیا میں ایک ہی مخلوق ہو ،
نہ کوئی تمہارے جتنا معصوم اور پاگل ہے
اور نہ کوئی تم جتنا سمجھدار
اور نہ ہی کوئی تم جتنا پھتر دل
کہ بڑی سے بڑی بات کو ہوا میں اڑا دے اور نہ تم جیسا نرم دل کہ چھوٹی سے چھوٹی بات پر گھنٹوں روتی رہے اور نہ کوئی تم جیسا بے پرواہ اور نہ ہی کوئی تم جتنا خیال رکھنے والی اور نہ ہی کوئی تم جتنا بولنے والی اور نہ ہی تم جیسا کوئی خاموش:؛؛
زندگی جب کچھ دیتی ہے تو احسان نہیں کرتی ،
اور زندگی جب کچھ لیتی ہے تو لحاظ نہیں کرتی :؛؛
صبح بخیر زندگی
میں بھی خود میں عجب دھن تلاش کرتی ہوں ،
عمل کچھ بھی نہیں اور "کن" تلاش کرتی ہوں :؛؛
اے مالکِ کائنات ہر وہ روح کہ جس نے صبر کی کڑوی سرزمین پر عمر رفتہ کے شب و روز کاٹے ہیں ۔اس کے سسکتے خوابوں کو "کن فیکون" عطا کر اور ان کو سکون بخش دے۔ آمین یارب العالمین
صبح بخیر زندگی
Perfection زندگی میں نہیں ہوتی ۔۔۔ ہو ہی
Imperfect نہیں سکتی ۔۔۔زندگی ، تعلق ،
Imperfect محبت ، وجود ہیں ۔۔۔انہیں ہی
perfect رہنا چاہیے ۔ صرف اللّٰہ کی ذات ہے ۔۔اسے ہی رہنا چاہیے ۔۔
بے قدری کر رہے ہو تو کرو شوق سے
مجھ جیسی میرے بعد ڈھونڈا تو کرو گے
مانا کہ میرے جانے سے دنیا نہ رکے گی
لیکن تم اکثر میرا تذکرہ تو کرو گے :؛؛
خود کو دیکھا تو پھر کسی اور کو نہ دیکھا ہم نے ،
چاند کہتا رہا۔۔۔۔۔میں چاند ہوں ، میں چاند ہوں:؛؛
😂🤭🙈
ہنستے ہوئے چہرے کو غموں سے آزاد مت سمجھو ،
تبسّم کی پناہوں میں ہزاروں درد ہوتے ہیں:؛؛
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain