Damadam.pk
Saraali_77's posts | Damadam

Saraali_77's posts:

Saraali_77
 

رابطے سدا پہلے جیسے نہیں رہتے
اور یہ میں نے ہوتے ہوئے دیکھا ہے۔۔۔

Saraali_77
 

تجھ سے بانٹ کے ہر دکھ آدھا ہو جاتا تھا
اب کے گفتگو کے وہ سلسلے بھی گئے۔۔۔۔
😔

Saraali_77
 

ہم تکلیف بھول جاتے ہیں
مگر
ہماری آنکھیں کبھی وہ منظر نہیں بھولتی۔۔
😔😒

Saraali_77
 

ارے نہیں بہت خوش ہوں میں 🤗
آپ بس آنکھوں پر دھیان مت دیجئے🥺

Saraali_77
 

آج تک وہ مجھے سمجھ نہیں پایا
شاید میں میتھ سے بھی زیادہ مشکل ہوں۔۔۔۔
🤕

Saraali_77
 

اس کے بس اتنا پوچھنے سے خیر ہو جاتی
کچھ لگ رہے ہیں آپ پریشان ، خیر ہے؟؟؟؟
😒😔🥺

Saraali_77
 

گلہ اس شخص سے کرو
جو تمہارے بگڑے موسم کو برداشت کر سکے
تمہارے اندر کے طوفان کو سمجھے
جو جانتا ہو کہ تمہاری تلخی تمہاری فطرت نہیں
بلکہ وقتی تھکن ہے۔۔۔

Saraali_77
 

وہ مجھ کو اتنا عزیز ہے کہ میں نے اسے
اپنا دل دکھانے کی بھی اجازت دے رکھی ہے
🖤

Saraali_77
 

اس قدر بوجھ ہے نیند کا میری آنکھوں پر
میں نے تھک ہار کر سونا نہیں مر جانا ہے ۔۔
🤕💊💊💊💊💊🛌🏼

Saraali_77
 

مٹی ایک ہے ، لیکن روحیں مختلف ہیں
ہماری غلطی یہ ماننا ہے کہ ہر کوئی ہم جیسا ہے۔۔

Saraali_77
 

زندگی میں سب کچھ آسان ہوتا ہے بس زندہ رہنا مشکل ہوتا ہے اذیتوں کے ساتھ مسکرانا مشکل ہوتا ہے ۔۔۔

Saraali_77
 

"مسئلے خود حل نہیں ہوتے ، حل کرنے پڑتے ہیں۔۔۔
اور اس کے دو طریقے ہیں ۔۔
یا خود میں ہمت تلاش کرو یا زیادہ ہمت والے کو تلاش کرو"
صبح بخیر زندگی

Saraali_77
 

اگر کوئی آپ سے کہے کے میرے لئے دعا کرنا تو واقع کیجئے گا ۔
کون جانے اس لمحے دنیا اس کے دل پر کتنی بھاری پڑ رہی ہو۔۔۔

Saraali_77
 

The Hardest Part Is When You Act Like It Doesn't Affect But It's Actually Destroying You From Inside.

Saraali_77
 

زندگی کی کتاب کے سب اوراق ہمارے مطابق نہیں ہوتے
بس کوئی ایسا ورق سامنے آ جائے جس میں راحتیں نہ ہوں تو صبر کیجئے ۔۔

Saraali_77
 

وہ ہے کہ مبتلائے جہاں ، اسکو خبر نہیں
"میں نے بڑے مان سے اس کو پکارا تھا"

Saraali_77
 

آنسو اٹھا لیتے ہیں میرے غموں کا بوجھ 🥲
یہ وہ دوست ہیں جو احسان جتایا نہیں کرتے۔۔🤗

Saraali_77
 

کچھ اور دیر اگر یونہی بیگانگی رہی،
دستک جو دینے آؤ گے در بھول جاؤ گے۔۔۔۔

Saraali_77
 

تو تو اس واسطے مجھ سے رہے اکتایا ہوا
میں میسر ہوں تجھے رابطے میں آسانی ہے
تو جو بولے تو ہر حرف کے سو معنی ہیں
تو نہ بولے تو ہر اک لفظ ہی بے معنی ہے
تم ہو اک جھیل کے پانی کی طرح روشن
میں ہوں صحرا میرے چاروں طرف ویرانی ہے
یہ اذیت بھی بھلا کم ہے کہ تیرے ہوتے
میں کسی اور سے بولوں کہ پریشانی ہے۔

Saraali_77
 

رخصت ہوا تو آنکھ ملا کر نہیں گیا
وہ کیوں گیا یہ بھی ۔۔۔۔۔۔۔بتا کر نہیں گیا۔