Damadam.pk
Saraali_77's posts | Damadam

Saraali_77's posts:

Saraali_77
 

ایک وقت تھا جب چھوٹی چھوٹی باتیں بہت محسوس ہوتی تھیں اس نے یوں کیوں کہا اس نے ایسا کیوں کر دیا ،پھر وقت نے ایک بات سمجھائی کہ دنیا میں مختلف مزاج کے لوگ ہیں۔اور ہم سب کو اپنے مزاج کے مطابق نہیں ڈھال سکتے ،یہ بھی ضروری نہیں کہ دوسرے آپ کی ہر بات کو سمجھیں بس جہاں آپ کو لگے کہ اگلے کو سمجھانا فضول ہے وہاں اپنے الفاظ کو ضائع کرنے ک بجائے مسکرا دیں ۔ اور اسے سمجھنے کی کوشش کریں

Saraali_77
 

کہتے ہیں کہ "بات اگر چاندی ہے تو خاموشی سونا ہے "
لیکن ہر خاموشی سونا نہیں ہوتی
خاموشی کے اپنے اصول ہوتے ہیں
جھوٹ بول کر خاموش رہنا بزدلی ہے
اداسی میں خاموشی فخر ہے
آزمائش کے وقت خاموش رہنا حکمت ہے
گپ شپ کے وقت خاموشی فصاحت ہے
جیت کر خاموشی عاجزی ہے
غصہ کے وقت خاموشی طاقت ہے
سچ کی گواہی کے وقت خاموشی خیانت ہے
اور فیصلے کے وقت خاموشی ہچکچاہٹ ہے

Saraali_77
 

سکون کا مطلب یہ نہیں کہ آپ کسی سے بات کریں اور وہ آپ کی بات سنے بلکہ اصل سکون یہ ہے کہ آپ کسی سے بات کریں اور وہ آپ کی بات سمجھے اور محسوس کرے ،سمجھنے والا انسان دل کو اطمینان اور روح کو سکون بخشتا ہے ۔بہت کم لوگ ہوتے ہیں جو آپ کے دل کا سکون بنتے ہیں ،ورنہ دل کا درد بننے والے لوگ ہزار ہوتے ہیں
صبح بخیر زندگی

Saraali_77
 

غلطی کروں تو سنبھال لینا ، کچھ زیادہ بول دوں تو ڈانٹ کر چپ کروا دینا مگر مجھے چھوڑ کے مت جانا ۔۔۔۔۔

Saraali_77
 

In English We Say ;
I Miss You
But In Punjabi We Say;
تسی کتھے رہ گئے او۔۔۔
تسی آ جاؤ نا۔۔۔۔
تسی نا جاؤ نا
🤭😂🤭

Saraali_77
 

جب تم بغیر کسی وجہ کے خوشی محسوس کرو تو یقین کر لو کہ کوئی نہ کوئی کہیں نہ کہیں آپ کے لئے دعا کر رہا ہے
صبح بخیر زندگی

Saraali_77
 

دم آواز میں نہیں الفاظ میں ہونا چاہیے
اونچا تو ہر کوئی بول سکتا ہے

Saraali_77
 

تھک گئے ہو ، تو تھکن چھوڑ کے جا سکتے ہو
تم مجھے واقعتاً چھوڑ کے جا سکتے ہو
تم سے باتوں میں کچھ اس درجہ مگن ہوتی ہوں
مجھ کو باتوں میں مگن چھوڑ کے جا سکتے ہو

Saraali_77
 

انسان کو ہمیشہ خوش رہنا چاہیے
کریلے جیسا منہ بنا لینے سے مسئلے حل نہیں ہوتے

Saraali_77
 

تو نے دیکھا ہے کبھی چاند سے گرتا پانی ؟؟؟
میں نے دیکھا ہے یہ منظر ، اپنا منہ دھوتے ہوئے
🙈🤭☺️

Saraali_77
 

جس پر تعویذ بھی اثر نہیں کرتا
اس کو ہمارے ہاتھ کی چائے پلا دی جائے
نوٹ
(جے بندہ پھڑک گیا تے میری زمہ داری کوئی نہیں )
🤭😁😂
صبح بخیر زندگی

Saraali_77
 

تم رہو اپنے شہر کی رونقوں میں
مجھے اپنے گاؤں کی شام پسند ہے

Saraali_77
 

زندگی ہمیشہ ایک سا رنگ نہیں رکھتی ، کبھی یہ اتنی مہربان ہو جاتی ہے کہ یوں لگتا ہے کہ کائنات میں کوئی غم نہیں ، اور کبھی یوں رخ بدل لیتی ہے جیسے مسکراہٹ بھی اس کا حصہ نہ رہی ہو۔
😒

Saraali_77
 

دل خوش ہو تو ہر چیز خوبصورت لگتی ہے اپنے دل کی حفاظت کریں کیونکہ پریشان سوچیں دل کی خوشی کو تباہی کر دیتی ہیں اس لیے خوش رہیں ہمیشہ اچھے گمان کے ساتھ

Saraali_77
 

یقین جانیے وہ دوست بہت خوبصورت اور قیمتی ہوتا ہے جو راستہ بدلنے اور ہاتھ چھوڑنے کی طاقت رکتھے ہوئے بھی صرف آپ کے ساتھ جڑا رہے،
ایسے رشتے میں کوئی خامی،کوئ کوتاہی ہا کمی نظر آئے تو درگزر کر دیا کریں ،خود کو وہی روکے رکھیں ،وفاداری اور خلوص اس نازک دور میں بہت ہی نایاب اور قیمتی جزبے ہیں ،لہذا اپنی انا ،غرور اور ضد اور غصے کے ہاتھوں انہیں کبھی ضائع نہ کیجئے ۔

Saraali_77
 

یہ سچ ہے کہ عادتیں ہلکی زنجیریں ہوتی ہیں ،
لیکن وہ اتنی مضبوط ہیں کہ ہمیں باندھ سکتی ہیں

Saraali_77
 

شکوے بہت عزت دار ہوتے ہیں
سب کے ساتھ نہیں ہوتے۔۔۔۔۔
اور سب کے سامنے بھی نہیں ہوتے۔۔۔۔۔
اس بات کا خیال رکھا کر ڈفر

Saraali_77
 

تعلق بھی رزق کی طرح ہوتا ہے
بد نیتی آ جائے تو
برکت ختم ہو جاتی ہے

Saraali_77
 

اس ڈر سے میں قمیض کبھی جھاڑتا نہیں
کب جانے آستین سے احباب گر پڑیں
جاگیں تو احتیاط سے پلکوں کو کھولیے
ایسا نہ ہو کہ آنکھوں سے کچھ خواب گر پڑیں
اتنا بھی نہ بڑھائیے رخت سفر کہ کل
جب پوٹلی اٹھائیں تو اسباب گر پڑیں
رہنے بھی دیں نہ میرا منہ کھلوائیے جناب
ایسا نہ ہو کہ آپ کے القاب گر پڑیں

Saraali_77
 

I LOST MY SMILE AGAIN, BUT IT'S OKAY