انسان کی تمام فطرتوں میں سے
المناک فطرت یہ ہے کہ
اسے ہر مکمل مل جانے والی چیز سے
اکتاہٹ ھونے لگتی ہے
🙁
اچھا انسان ریاضی کے صفر کی مانند ھوتا ھے
جس کی اپنی کوئی قیمت نہیں ہوتی
پر وہ جس کے ساتھ جڑ جائے
اس کی قیمت دس گنا بڑھ جاتی ھے
صبح بخیر زندگی
تم جو مصروف ہو زمانے میں
ہم بھی راستے میں پڑے تھوڑی ہیں
🙄
میں نے لوگوں کو پرکھا ہے چاہیتں لوٹا کر کے
وقت کو تباہ کر کے سارے حق ادا کر کے
ان تمام کوششوں میں اپنی ذات کو فنا کر کے
اور پھر یہ جانا ہے کہ لوگ خوش پھر بھی نہیں ہوتے
Make your self happy 😊 Don't expect happiness from others...🙂
دشمنوں کے ساتھ میرے دوست بھی آزاد ہیں
دیکھنا ہے ، کھینچتا ہے مجھ پر پہلا تیر کون
کل تھکے ہارے پرندوں نے نصحیت کی مجھے
شام ڈھل جائے تو دوست،تم بھی گھر جایا کرو
چیزوں کی اہمیت نہیں ہوتی وہ کبھی نہ کبھی مل ہی جاتی ہیں صرف انسان ہی ہے جس کا کوئی نعم البدل نہیں ہوتا اور وہ دوبارہ کبھی نہیں ملتا
صبح بخیر زندگی
اس سے کہہ دو کہ طمانچے کا تکلف نہ کرے
اس کا ہر لفظ میرے منہ پر نشان چھوڑتا ہے
نہ جانے کس موڑ پر آ کر رک گئی ھے زندگی
کچھ بولو تو بھی غلطی ہماری
کچھ نہ بولو ، تو بھی غلطی ہماری
🥺
جس دن سمجھو گے
اس دن ڈھونڈو گے
ہوتی ہے لاکھ غموں کی دوا نیند بھی مگر
ہوتے ہیں ایسے غم بھی جو سونے نہیں دیتے
😟🤕😒
مجھ سے جڑا ہر شخص بس اپنی خوشی چاہتا ہے
میں اگر اداس ہوں تو یہ بس میرا مسئلہ ہے
وقت ہمیشہ ایک سا نہیں رہتا
یہ بہت ہی غیر محسوس طریقے سے
آپ کے چاہنے والوں کو بدل دیتا ہے
اور
آپ کو حیرت زدہ چھوڑ کر آگے بڑھ جاتا ہے
🍂🥀🍁
شاید ملا نہیں وہ دریچہ کھلا ھوا
جھونکا ہوا کا آج بڑا بدحواس ہے
میں رہوں چپ تو سبھی چیخ پڑیں وحشت سے
میں اگر بات کروں تو ہونٹوں پہ تالے پڑ جائیں
میرے ہوتے ہوئے گر تجھ کو نہیں تھی فکر میری
میرے نہ ہونے سے کیا فرق پڑے گا تجھ کو
حسرت حسرت ہی رہے تو اچھا ہے
چاند اگر حاصل ہو جائے تو چاند کہاں لگتا ہے

اداسی بہت بھوکی ہوتی ہے
انسان کی مسکراہٹ کو کھا جاتی ہے
ویسے تو میں ٹھیک تھی۔۔۔ پر لوگوں نے رلا دیا
میری کوئی اوقات ہی نہیں ۔۔۔۔ مجھ کو احساس دلا دیا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain