Damadam.pk
Saraali_77's posts | Damadam

Saraali_77's posts:

Saraali_77
 

ویسے تو میں ٹھیک تھی۔۔۔ پر لوگوں نے رلا دیا
میری کوئی اوقات ہی نہیں ۔۔۔۔ مجھ کو احساس دلا دیا

Saraali_77
 

منتظر کوئی نہیں ہے تو یہ عجلت کیسی ؟
میری رفتار اسی سوچ میں گھٹ جاتی ہے

Saraali_77
 

ہوں دستیاب تو سستا نہ سمجھیے مجھ کو
!میں ہر کسی کو میسر نہیں ہوں خاص ہو تم

Saraali_77
 

جس دن وہ شخص
تیر چلانے پہ آئے گا
ہر شخص مسکرا کر
نشانے پہ آئے گا
دس ہزار لوگ اسے
آواز تو دیتے ہیں
لیکن وہ تو صرف
میرے بلانے پہ آئے گا

Saraali_77
 

ناں ہم کہیں گے حالِ دل ، ناں تم سناؤ گے اس دفعہ
اب پھر سے جو تم نے اگر کہا الوداع ، تو الوداع ۔۔۔۔۔!!!

Saraali_77
 

اب تو خود سے ۔۔۔۔۔۔۔ بھی ملنے کو دل نہیں کرتا
بہت بڑے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔ ہم کچھ اپنوں سے سنا ھے میں نے

Saraali_77
 

ہم کسی کے قابل نہیں اس لئے دور رہنے لگے ہیں
جو ہمارے بنا خوش ہیں انہیں ہم کبھی ستایا نہیں کرتے

Saraali_77
 

ہم سے روٹھا بھی گیا ہم کو منایا بھی گیا
پھا سبھی نقش تعلق کے مٹائے بھی گئے
ہم بضد ناز دل و جاں میں بسائے بھی گئے
پھر گنوائے بھی گئے بُھلائے بھی گئے

Saraali_77
 

یہ نارسائی ، یہ بیگانگی ، یہ دوری ، یہ چپ
بہت طویل اگر ہو گئی تو کیا ہو گا
تمہارے دھیان کے سائے میں جاگنے والی
جو تھک کے آخر شب ، سو گئ تو کیا ہو گا

Saraali_77
 

تیرے لہجے سے کیوں لگا مجھ کو
تو میرے روٹھنے پہ راضی ہے

Saraali_77
 

ہماری نیند ہے پوری نہ خواب پورے ہیں
ادھورے لوگ ہیں لیکن عذاب پورے ہیں
کہاں ہے،کیسے ہے،کیوں ہے،اگر،مگر،شاید
تمہارے پاس تو سارے جواب پورے ہیں
تمہارے بعد ہمیں یہ کبھی لگا ہی نہیں
کہ ہم جہاں ہیں وہاں دستیاب پورے ہیں

Saraali_77
 

ہوں گے کچھ اور بھی اسباب تباہی کے مگر
خوش فہمی بھی کہیں کا نہیں چھوڑتی
😏😒😏

Saraali_77
 

جل گئے دیپ تو آنکھوں کے ستارے رکھے
پھر بھی رستوں نے کہاں مان ہمارے رکھے
مسندیں یوں بھی ہمیں راس کہاں آتی ہیں
جس نے بھی دل سے اتارا ھے اتارے رکھے
🍂🍁🍂

Saraali_77
 

یہ دؤر وہ ہے کہ بیٹھے رھو چراغ تلے
سبھی کو بزم میں دیکھو ، مگر دکھائی نہ دو

Saraali_77
 

گلہ بھی تجھ سے بہت ہے مگر دوستی بھی
وہ بات اپنی جگہ ہے یہ بات اپنی جگہ

Saraali_77
 

ہم سے بہتر ملے تو رکنا مت چلے جانا

Saraali_77
 

تکلیف دینے کے بعد جتائی گئی محبت
اور نظر انداز کرنے ک بعد دی گئی اہمیت
کوئی معنی نہیں رکھتی

Saraali_77
 

اپنوں کی غلطیاں بھی اپنی ہی ہوتی ہیں
مل جل کر سدھار لینی چاہیے
انا اور تکبر کی دستار باندھ کر
دوسروں کے جھکنے کا انتظار نہیں کرنا چاہیے
یہی رشتوں کی بقاء کا راز ہے۔

Saraali_77
 

کوئی تعلق ہے ۔۔۔گہرا جو ختم نہیں ہوتا
ہم نے دیکھا ہے کئی بار ان سے کنارہ کر کے
صبح بخیر

Saraali_77
 

مخلصی تعلق کا حسن ہے اور جہاں رشتے نبھانے ہوں
وہاں پرکھا نہیں کرتے ، یقین کرتے ہیں۔