زندگی رہی تو کل پھر ھو گی فکر تمہاری
اگر اس رات چل بسے تو اپنا خیال رکھنا
اللہ حافظ سڑیل کھڑوس ڈافر فضول انسان
سوچ رہی ھوں تھوڑا وزن بڑھا لوں 🤔
لوگ مجھے ہلکے میں لے رھے ھیں 🤭🤭🤭
ملے زمانے سے فرصت تو وہ مجھے یاد کرتے ہیں
مانا میرا حال پوچھ کر مجھ پر احسان کرتے ہیں
کون کہتا ھے کہ وقت بہت تیز گذرتا ھے
تم کبھی کسی کا انتظار تو کر کے دیکھو 🥴😑😒
خدا کرے ھماری دوستی کو نظر نہ لگے زمانے کی
یہ زمانہ دوستوں کو رہنے نہیں دیتا
اب تو جاتے ہیں بزم سے اے میر
پھر ملیں گے اگر خدا لائے 🍁🍂
تجھے اداس کرے گی کیا میری یاد کبھی ؟
مجھے بھی قسم سے ایسا کوئی گمان نہیں 😪😪😪
عادتیں شروع میں کچے دھاگے کی طرح ھوتی ھیں
مگر بعد میں یہ لوہے کی تاروں کی مانند ھوتی ھیں
جن میں انسان جکڑ کے رہ جاتا ھے
کچھ وقت گزرا، اور پھر ان کے
رویئے تلخ!
لہجے سخت!
اور دوستی پھیکی پڑنے لگی
سب کچھ ٹوٹ جائے مگر وہ مان نہ ٹوٹے
جو آپ نے خود سے زیادہ کسی پر کیا ھو
دلوں میں فرق آئیں گے ، تعلق ٹوٹ جائیں گے
جو دیکھا جو سنا اس سے مکر جاؤں تو بہتر ھے
اپنی ساری کاوشوں کو رائیگاں میں نے کیا
میرے اندر جو نہ تھا بیاں میں نے کیا 😔😔
ذرا سی بات پر ترک تعلق نامناسب تھا
خطا کس سے نہیں ھوتی کبھی ھم سے کبھی تم سے
قدر نہ کرنا حق تھا تمہارا
میں تمھیں مفت میں جو ملی تھی 🤕🤕
ظرف رکھتے تو جان لیتے
کہ چپ بھی ایک شکایت ھے
تمھیں فرق پڑنے سے اب مجھے فرق نہیں پڑتا
یہ جو میں نے خود کو بدلہ ھے یہ میرا تم سے بدلہ ھے
جس لہجے میں بات کرو اسی لہجے میں بات سننا بھی سکھیو
انجام کی پروا ھے تو رابطے چھوڑ دو ھم سے
ھمارے خون میں ضد ھے، اور ضد میں جان جاتی ھے
اسے اتنا خاص کر دیا
کہ اس نے مجھے ہی عام کر دیا 😒😒
اپنی اوقات یاد رکھنے کو ،
اس کا آخری لہجہ سنھبال رکھا ھے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain