Damadam.pk
Saraali_77's posts | Damadam

Saraali_77's posts:

Saraali_77
 

شاید تم ناواقف ھو میرے مزاج سے
تیری توقح سے بھی زیادہ سر پھری ھوں

Saraali_77
 

انا پرست تو ھم بھی غضب کے ھیں
تیرے غرور کا بس احترام کرتے ھیں

Saraali_77
 

کبھی کبھی زندگی ھمیں انہی لوگوں کے ہاتھوں
توڑتی ھے جنہیں ہم اپنا مضبوط سہارا سمجھتے ھیں 🥀🥀🥀

Saraali_77
 

کبھی کبھی کھو بھی جانا چاہیئے
یہ دیکھنے کے لیے کہ
تلاش کرنے کون آتا ھے ؟؟

Saraali_77
 

مجھے لہجے کی اذیت سے نہ مار
بس کہ دے کہ چلی جا، اور پھر میرا جانا دیکھ

Saraali_77
 

مسئلہ کیا ھے تمہارا
پہلے جیسی کیوں نہیں بن سکتی تم ؟؟؟🤷🤷🤷
لہجہ بدل گیا ھے،چڑچڑی سی رہتی ھوں
تھوڑے دن خراب چل رھے ہیں
اور کوئ بات نہیں
لوگوں کی شکایت رہتی ھے کہ
میں پہلے جیسی نہیں رہی
مجھے خود بھی یاد نہیں!
میں پہلے کیسی تھی ؟؟😒😒

Saraali_77
 

اب کوئ آرزو نہیں ھے باقی اے دوست
جستجو میری آخری تم تھے I'm sorry dost ho sake to mauf kr dena 🙏🙏🙏

Saraali_77
 

تیری روح میں سناٹا ھے اور میری آواز میں چپ
تو اپنے انداز میں چپ میں اپنے انداز میں چپ

Saraali_77
 

اُلجھیں گے ابھی لفظ سے مفُہوم کئی بار
سادہ ھے بہت تُو ، نہ میں آسان بہت ھوں 🍁🍂🍁

Saraali_77
 

مڑ کر دیکھنے کی جرات وھی کرتا ھے
جس کو یہ یقین ھو کہ پیچھے کوئ منتظر ھو گا

Saraali_77
 

کبھی کبھی ھر بات سے فرق پڑتا ھے مجھے
کبھی کوئ بھی بات مجھ پر اثر نہیں کرتی

Saraali_77
 

muje lagta tha mein kbi chup nai reh sakti Kuch b kyun na ho jye mra bolna kbi bnd nai ho ga mein aj b chup nai hn alfaaz cheekh rhy hain mre andar lekin phir b mri awaz sunai nai dy rhi kisi ko muje b nai

Saraali_77
 

مجھ سے پنگا لینے سے پہلے سوچ لینا
میں CID دیکھتی ھوں
قتل کرنا اور لاش ٹھکا نے لگانا
اچھے سے آتا ھے مجھے۔۔۔
🤭
😂
🤭

Saraali_77
 

بند کتاب میں کھلی اوراق رکھتی ھوں
دل کو آئینے کی طرح شفاف رکھتی ھوں
ہر دکھ کو یونہی بانٹ دیتی ھوں لفظوں میں
کچھ ایسا ہی دوستانہ مزاج رکھتی ھوں

Saraali_77
 

~Cute Relationship ~
When Someone Gets Angry With You
And Says...
I Will Never Talk To You...
And Leter Comes Back To Inform
You....
"I AM STILL ANGRY"
🤨
🤨
🤨

Saraali_77
 

!!!جب وقت پر دو بول بھی نہ کہے جا سکیں
...تو وقت گزرنے پر لمبی چوڑی
•••کہانیاں سنانے کا کوئ فائدہ نہیں ھوتا

Saraali_77
 

فاصلوں کو آپس میں اتنا نہ بڑھائیں
کہ دروازے کھلے بھی ھوں
لیکن آپ کو اجنبی بن کر دروازے کھٹکھٹانا پڑے

Saraali_77
 

،ویسے ہی تمہیں وہم ھے،افلاک نشیں ہیں
تم لوگ بڑے لوگ ھو ہم خاک نشیں ہیں

Saraali_77
 

،بے حسی شرط ھے جینے کے لیے
اور ھم کو احساس کی بیماری ھے

Saraali_77
 

راستے میں مل گیا تو شریک سفر نہ جان
جو چھاؤں مہربان ھو اسے اپنا گھر نہ جان