Damadam.pk
Saraali_77's posts | Damadam

Saraali_77's posts:

Saraali_77
 

،بے حسی شرط ھے جینے کے لیے
اور ھم کو احساس کی بیماری ھے

Saraali_77
 

راستے میں مل گیا تو شریک سفر نہ جان
جو چھاؤں مہربان ھو اسے اپنا گھر نہ جان

Saraali_77
 

گزرتے ھوۓ لمحوں میں۔۔۔۔۔
!!!ٹھہری ھوئ سی زندگی۔۔۔

Saraali_77
 

خود میں تو سنجیدہ ھوں پر
دنیا کے لیے مزاخ ھوں میں،
ہر کوئ مجھے پڑھ لیتا ھے
جب کہ گہرا راز ھوں میں،
مجھے تو میں بھی بھول چکی
کسی کو کیسے یاد ھوں میں،
ویسے تو مست ملنگ ھوں میں
پھر بھی بہت اداس ھوں میں،
بہت فکر ھے تیری مجھے
باقی فکروں سے آزاد ھوں میں

Saraali_77
 

جس جگہ ھوں وہاں نہیں ھوں میں
اب کہاں ھوں کہاں نہیں ھوں میں
کون آواز دے رھا ھے مجھے
کوٸ کہ دو یہاں نہیں ھوں میں

Saraali_77
 

میں اگر کہ بھی دوں, چلے جاٶ
تم میرا اعتبار مت کرنا

Saraali_77
 

اتنے بھی نادان نہیں ہم , ہم کو پڑھنا آتا ھے کون سا لہجہ دل کی دُنیا ,کون سا دُنیا داری ھے

Saraali_77
 

اک بار میں نے شکوہ کیا تھا شرارتاً
کس کو خبر تھی اتنا برا مان جاۓ گا

Saraali_77
 

کبھی تو ملے پہلی ملاقات کی طرح
بگڑا ہی رہہتا ھے کیوں حالات کی طرح
وہ اک دوست جو لگے جان سے پیارا
وقت تو دیتا ھے مگر خیرات کی طرح

Saraali_77
 

پھر کسی بات پر ناراض نہ ھو جاٶ کہیں
تم سے تو بات بڑھاتے ھوۓ بھی ڈر لگتاھے

Saraali_77
 

کوٸ صاف دل سے آپ سے جڑا ھے تو اُسے یہ احساس مت دلاٸیں کہ اُس نے غلطی کر لی۔

Funny joke
S  : Hr koi mra dost nai, lekin mre dost k jase kisi ka dost nai, Bs aik hi -