تمھارے پیروں کی____________ خاک اُٹھا کر...
سُرمہ لگاوں تو __________مانو گے محبت ہے؟❣❣❣
اگر کوئی آپ کو دیکھ کر دروازه بند کر لیتا ہے
تو یاد رکھو☝
کُنڈی دونوں طرف ہوتی ہے
تم بھی باہر سے لگا کر بھاگ جاؤ😂😂😂Good Morning Frends
یہ کفن، یہ قبر، یہ جنازے، رسمِ شریعت ھے۔
صاحب
مر تو انسان تب ھی جاتا ھے، جب مونگ پھلی سے دانہ نا نکلے۔۔۔😛😝😂😂Good Night Frends
لڑکا : مجھ سے شادی کر لو
لڑکی : کیوں ؟؟ 😳😳
لڑکا : میرے ابا گاؤں کے سب سے بڑے آدمی ہیں
لڑکی : مجھے منظور ہے 😍😍
شادی ہو گئی بعد میں پتا چلا لڑکے کا ابا 105 سال کے ہیں ...😂😂😂😂
گفتگو کیجیے!
مگر______احتیاط کے ساتھ☺
لوگ مر بھی جاتے ہیں
الفاظ کے ساتھ....!!!🔥Saya Malik😇
جن کو میں زہر لگتی ہوں وہ کہا کر مرکیوں نہیں جاتے😡😡
Kis kis Na Sha Gudra Dekha Ha Ma Kal Osa Peer Par Gai The Buht Acha Ha😊😊😊
%۔۔ اکثر لوگ اکیلے اس لیے ہوتے ہیں کیونکہ وہ ۔۔😠
۔۔#۔۔ سچ بولتے ہیں اور کوئی سچ سننا پسند نہیں کرتا ۔۔؟
ظلم تو یہ ہیے کہ لڑکیاں جتنا مرضی پڑھ لکھ جائیں😆
کبھی بڑا “ آدمی “ نہیں بن سکتیں
😂😭😭😭😭😭Good Morning All Frends
Asllam.O.Allahikum All Frend Kasa Ho sab Umeed Ha Ka San Khush Hoga😊😊😊
میرے لہجے نے ہاتھ جوڑے تھے ان کے سامنے
پھر بھی بات نہیں کی انہوں نے 💔Saya Malik😇
"زندگی" میں ایک بات ھمیشہ یاد رکھنا..
"آنسو" صاف کرنے والے تو بھت سے مل جائینگے ،
لیکن ؟.
"ناک" صاف کرنے والا کوئی نھیں ملے گا
اس لیے ٹھنڈا پانی سوچ سمجھ کہ پینا
موسم بدل رھا ھے 😄😄
جان قربان جانا تجھ پے جانا عشق کی راہوں میں دربدر فری سنا ہے ہر دعا اسی کے اسر کرے😭😭Saya Malik😇
لوگ موت کو بدنام کرتے ہیں دکھ تو زندگی دیتے ہے😢Saya Malik😇Good Night😥
Zandgi Dana Wala Ansan😕
Or Zandgi Bana Wala Ansan😑
Agr Dono Sa Ak ko Lena Ho To Ap kya laga😯😯😯
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain